Latest

اسلام میں عورت

دین اسلام میں عورت کا مقام

دین اسلام دین فطرت ہے جس نے عورت کو معاشرے میں جو عزت مقام  ومرتبہ دیا اس کی نظیرکسی دوسرے مذہب میں نہیں ملتی دین اسلام نہ صرف اپنے ماننے والوں بلکہ تمام  عالم کے انسانوں کے لئے باعث  رحمت ہے اسلام انسانوں  کو  دوسروں کے حقوق دینے کی بات کرتا ہے دین اسلام کی […]

دین اسلام میں عورت کا مقام Read More »

جشن آزادی

یوم آزادی پاکستان

14 اگست کا دن پاکستان کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے یہ وہ دن ہے کہ جس دن ہمارا ملک وجود میں آیا اور دنیا کے نقشے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان بن کر ابھرا مسلمانان برصغیر کے لئے علیحدہ وطن کا حصول کوئی آسان کام نہ تھا انگریز کی غلامی میں صدیاں بیت

یوم آزادی پاکستان Read More »

ایجو تربیہ

تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ ایجو تربیہ

کسی بھی ملک  کی تعمیر اور ترقی میں  تعلیمی اداروں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تعلیمی ادارے جس قدر مضبوط ہوں گے ملکی تعمیر اور ترقی اسی قدر زیادہ ہوگی۔گویا کہ ملک کی تعمیر وترقی کا انحصار اس کے تعلیمی اداروں کی کار کردگی پر ہوتا ہے۔ ادارے نجی ہوں یا

تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ ایجو تربیہ Read More »

شب قدر

شب قدر کے فضائل واہمیت

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں برکتوں اور سعادتوں کے ساتھ ہم پر  جلوہ افروز ہے ۔اس  ماہ مقدس کےآخری عشرے  میں اللہ تعالی نے ایک مبارک رات رحمتون  برکتوں اور سعادتوں والی رکھی ہے جسے شب قدر یا  لیلتہ القدر کہا جاتا ہے۔شب قدر وہ برکت والی رات ہے جس کی گواہی خود

شب قدر کے فضائل واہمیت Read More »

تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ

تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ  ہم پر جلوہ گر ہو چکا ہے۔ جہنم کی آگ سے آزادی کا یہ مبارک عشرہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے رمضان المبارک کے بارے میں حدیث ہے کہ اس کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ ہے.رامضان

تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ Read More »

حضرت امام حسن

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہکی ولادت باسعادت 15 رمضان المبارک سن 2 ہجری کوہوئی ۔ آپ کی ولادت مکے میں ہوئی حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بعد از ولادت نبی ﷺ نے حسن تجویز کیا  حضرت حسن کی ولادت پر رسول ﷺ کو بڑی  خوشی تھی  اسلئے کہ کافر آپ

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت Read More »

عشرہ مغفرت (رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ)

عشرہ مغفر ت رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ

رمضان المبارک کے  عشرہ  مغفرت  کا آغاز ہو چکا ہےیہ رمضان المبارک کاوہ دوسرا مقدس عشرہ ہے جس میں اللہ تبارک وتعالی اپنی مخلوق میں مغفرت کے پروانے جاری کرتے ہیں اور اسے نارجہنم سے نجات عطاء فرمادیتے ہیں ۔ یہ نجات ومغفرت  کا دوسرا عشرہ ہے جسے عشرہ مغفرت  بھی کہا جاتا ہے ۔

عشرہ مغفر ت رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ Read More »

23 march

23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟

23 مارچ آگیا  سرکاری چھٹی ہوگی سر کیا کل بروز 23 مارچ اسکول کی چھٹی ہے ۔خوب مزا آئے گا ہلا گلا ہوگا ۔موج مستی ہوگی ۔سر کل 23مارچ ہے کیا اسکول آنا ہے؟میں کلاس میں داخل ہوا تو بچوں کا یہ سوال تھا ہاں بیٹا کل اسکول کی چھٹی ہوگی لیکن کیا کوئی بچہ

23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟ Read More »

نرم

نرمی اور نرم دل

نرمی ایک ایسا وصف ہے کہ یہ جس انسان میں ہواس کی عزت وعظمت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔   حدیث  رسول ﷺ ہے کہ جو دل کی نرمی سے محروم رہا وہ کل خیر سے محروم رہا ۔نرم دلی  کے حامل انساں کو  دیگر دوسرے تمام انسان قدر ومنزلت  کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

نرمی اور نرم دل Read More »

عشرہ رحمت (مضان المبارک کا پہلا عشرہ)

عشرہ رحمت (مضان المبارک کا پہلا عشرہ)

رمضان المبارک کا  وہ مہینہ ہم پر جلوہ افروز ہوچکا ہے  کہ جس کا پہلا عشرہ رحمت ہے رمضان المبارک  کے اس مقدس ماہ میں باری تعالی اپنے بندوں کے لیے جنت کو آراستہ فرماتے ہیں پہلا عشرہ وہ عشرہ ہے جس میں رحمت خداوندی کی چھما چھم برسات ہوتی  ہے ۔ایمان والوں کی خاطر

عشرہ رحمت (مضان المبارک کا پہلا عشرہ) Read More »