Fundamentals

فنڈا مینٹلز، پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کیٹیگری ہے۔ اس کیٹگری میں جیسے کہ نام سے ظاہر ہے، وہ تمام آرٹیکلز رکھے گئے ہیں۔ جو تعلیم وتربیت کے موضوع کے بنیادی تصورات سے متعلق ہیں۔ مثلا پیرنٹنگ کیا ہے؟ تربیہ کیا ہے؟ پیرنٹنگ اور تربیہ میں فرق کیا ہے؟ تعلیم اور تربیہ میں فرق کیا ہے؟

نیز تعلیم وتربیت کا بنیادی اسٹریکچر اور ڈھانچہ کیا ہے وغیرہ۔ تاکہ قارئین کو موضوع کے بنیادی تصورات ایک ساتھ ایک ہی کیٹیگری میں مل سکیں۔ تعلیم وتربیت کے بنیادی تصورا ت کو پڑھنے کیلئے اس کیٹیگری میں داخل ہوسکتے ہیں۔

از: ایڈمن

پہلے والدین کی تربیت

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی شخص یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل آدمی کو بٹھادے گا، تو کیا ہوگا؟جواب […]

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت Read More »

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

بچوں کی مثبت تربیت یہ ہے۔ کہ والدین ان کی جسمانی، ذہنی، جذباتی، دینی واخلاقی اور معاشرتی تربیت کرتے ہوئے ان کی نفسیات کا اس طرح خیال رکھیں، کہ کسی ایک پہلوپر توجہ دینے سے زندگی کا دوسرا کوئی پہلومتاثر یا خراب نہ ہو۔

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟ Read More »

تعلیم و تربیت میں فرق

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔

جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟ Read More »