تربیت کیا ہے؟
والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن تربیت شروع کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خود تربیت کیا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں لگنا درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔