قومی سائنس ٹیلنٹ مقابلہ کی رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سائنس ٹیلنٹ اولمپیاڈ کے لیے تازہ ترین درخواست 20 فروری 2023 تک جمع کرائی جا سکتی ہے۔ ٹیسٹ 19 مارچ 2023 کو لیا جائے گا۔ ٹیسٹ کی صحیح تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ناظم آباد میں تدریس بند، کالج ایجوکیشن کمیشن سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

کراچی ،ویب ڈیسک ؛سیکرٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک این شمالی ناظم آباد میں تدریس کا سلسلہ بند ہوچکا ہے،
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول اور ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج جاری کر دئے
کراچی ، ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔
افغانستان میں پرائمری سطح تک لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دے دی گئی

ویب ڈیسک ؛طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کو چھٹی جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی پانچویں جماعت تک اسکولز کھولنے کا حکم ۔
جاپانی حکومت کی جانب سے اساتذہ کے لئے تربیتی اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ جاپانی حکومت کی جانب سے پاکستانی اساتذہ کو اسکالرشپس کی پیشکش ، سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے لئے بہترین موقع ۔
اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام کا اعلان کر دیا

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے انٹرنیشنل پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ آئی آر آئی انٹرنیشنل پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپ ایک سالہ غیر رہائشی سیکھنے اور تربیت کا پروگرام ہے
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں بوگس بھرتیوں کا انکشاف

کراچی ،ویب ڈیسک ؛ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں بوگس بھرتیوں کا انکشاف ، جعلی دستخطوں سے کلرک بھرتی ،صوبائی وزیر تعلیم نے معاملے کا نوٹس لے لیا
طلباء دو سالہ ایم اے ،ایم ایس سی ،بی اے، بی ایس سی پروگرام میں داخلہ نہ لیں ،ایچ ای سی

ویب ڈیسک ؛ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد نے طلباء کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2 سالہ بی اے، بی ایس سی اور ایم اے، ایم ایس سی پروگراموں میں داخلہ نہ لیں
جامعہ کراچی نے بی ایس داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی
کراچی ، ویب ڈیسک ؛جامعہ کراچی نے بی ایس فرسٹ ائیر، بی ایس تھرڈ ائیر اور ڈپلوما سرٹیفکیٹ پرگرام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔
بلوچستان کی جامعات تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن

بلوچستان کی جامعات جدید عصری علوم کے فروغ کیلٸے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں صوبے میں ہیلتھ ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دے کر اسکی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا جارہا ہے تمام یونیورسٹیز کو درپیش مسائل اور مشکلات کا جائزہ لےکر اسکے تدارک کیلٸے وائس چانسلران اور حکومت بلوچستان کی مشاورت سے اقدامات اٹھائے جاسکیں
سندھ کے سرکاری کالجوں کے سالانہ امتحان میں شرکت کے لئے 70 فیصد حاضری لازمی قرار

، ویب ڈیسک ؛ سندھ بھر کے سرکاری کالجوں میں سالانہ امتحان میں شرکت کے لئے 70 فیصد حاضری لازمی قرار دے دی گئی طالبعلم اب غیرحاضر رہنے کی سزا بھگتیں
جامعہ کراچی کا سینڈیکیٹ اجلاس،5 لیکچرز کے تقرر کی منظوری دی گئی

کراچی ، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ اجلاس میں 5 لیکچررز کے تقرر کی منظوری دے دی گئی۔
تقرر نامے جلد جاری کئے جائیں گے