Description
“ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت” والدین، اساتذہ کرام، اداروں کے سربراہان اور موضوع سے دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کیلئے بہت مفید ثابت ہوگی انشاءاللہ ۔ کتاب کی چند خصوصیات ملاحظہ کیجئے۔
- یہ محض کتاب نہیں بلکہ والدین، تربیت کاراساتذہ کرام اور دلچسپی رکھنے والے قارئین کیلئے ایک پریکٹٰیکل گائیڈ ہے۔ کیونکہ یہ ہماری آن لائن ٹریننگ “تربیہ پیرنٹنگ پریکٹشنر کورس” ( TPPC ) کے کانٹنٹ سے مطابقت رکھتی ہے۔ اور تربیہ 360 پروگرام کا حصہ ہے۔
- کتاب کے مضامین لکھتے وقت قرآن وسنہ اور سیرت طیبہ کو اساس بناکر، جدید علم نفسیات، این ایل پی اور ایم بی ٹی آئی جیسے مائنڈ سائنس اور انسانی ٹائپ دریافت کرنے والے علوم سے بھی مدد فراہم کی گئی ہے۔ تاکہ جدید ذہن کیلئے پیرنٹنگ اور تربیت کا پورا پروسس آسان ہوسکے۔
- کتاب میں دورحاضر کے تربیہ چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا پریکٹیکل حل پیش کیا گیا ہے۔
- کتاب کے مضامین کو الگ الگ آرٹیکل کی شکل تیار کیا گیا ہے۔ تاکہ قارئین کیلئے پڑھنے میں سہولت رہے۔

Reviews
There are no reviews yet.