Share Product

Facebook
LinkedIn
WhatsApp
Pinterest

مضطرب نسل۔ (Anxious Generation) کا اردو ترجمہ

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 1,000.

Additional information

Description

کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آج کے بچے اور نوجوان پہلے سے زیادہ بے چینی، الجھن اور ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؟
مضطرب نسل اسی سوال کا آنکھیں کھول دینے والا جواب ہے۔

جوناتھن ہیڈز کی عالمی شہرت یافتہ کتاب کا یہ شاندار اردو ترجمہ، جسے سید عرفان احمد صاحب نے نہایت سادہ اور رواں زبان میں پیش کیا ہے۔  جدید دور خاص طور پر اسمارٹ فون، سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل لائف اسٹائل کے بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت پر اثرات کو واضح کرتا ہے۔

یہ کتاب والدین، اساتذہ اور ہر سنجیدہ قاری کے لیے ایک رہنمائے فکر ہے، جو نہ صرف مسئلے کو سمجھاتی ہے بلکہ عملی رہنمائی بھی فراہم کرتی ہے۔

اگر آپ اپنی نئی نسل کو سمجھنا اور سنبھالنا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب ضرور پڑھیں۔

پبلشر: اسلامک ریسرچ اکیڈمی، کراچی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مضطرب نسل۔ (Anxious Generation) کا اردو ترجمہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share Product

Facebook
LinkedIn
WhatsApp
Pinterest