آسٹریلیا ایک ملک اور بر اعظم

آسٹریلیا،دنیا کے سب سے چھوٹے برا اعظم پر مشتمل ملک

دولت مشترکہ آسٹریلیا جنوبی نصف کُرے کا ایک ملک ہے جو دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں تسمانیہ کا بڑا جزیرہ اور بحر جنوبی، بحر ہند اور بحر الکاہل کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسایہ ممالک میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپوا نیو گنی شمال کی طرف، سولومن جزائر، وانواتو اور نیو سیلیڈونیا شمال مشرق کی طرف اور نیوزی لینڈ جنوب مشرق کی طرف موجود ہے۔

آسٹریلیا،دنیا کے سب سے چھوٹے برا اعظم پر مشتمل ملک Read More »