ایجوکیشن

بچوں کی اسکول کونسلنگ کیسے کی جائے؟

کونسلنگ،اسکول کے بچوں کی کیسے کی جائے ؟

بچوں کے تعلیمی رحجانات ، ذہنی استعداد اور تعلیمی قابلیت کو جانچنے کےلئے جو نفسیاتی تجزیہ یا ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور تکنیک استعمال کی جاتی ہیں اسے سکول کونسلنگ یا ایجوکیشنل کونسلنگ کہا جاتا ہے۔ اسکول کونسلنگ پاکستان میں ایک نیا کانسیپٹ ہے مگر مغربی دنیا میں یہ عشروں سے رائج تصور ہے اور […]

کونسلنگ،اسکول کے بچوں کی کیسے کی جائے ؟ Read More »

الحاق شدہ اسکولوں کی تجدید بغیرلیٹ فیس 15 ستمبرتک توسیع

بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید کے حوالے سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2023-24 ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار بغیر لیٹ فیس کے 15ستمبر2023 تک توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ

بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید Read More »

کنڈرگارٹن

کنڈرگارٹن

کنڈرگارٹن یا نرسرتی اسکول پری اسکول کے بچوں کیلئے ایک موثر اور دلچسپ طریقہ تعلیم ہے۔ جو مکمل طور پر عملی اور پریٹیکل ہے۔ کنڈرگارٹن کاآغاز فریڈرک فروبل نے جرمنی سے کیا تھا۔ نو آموز نئے اور چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت بڑے جان جھوکوں کا کا م ہے۔  بڑے بچوں کی بانسبت انہیں

کنڈرگارٹن Read More »

اسکول اسمبلی کی اہمیت

اسکول اسمبلی کی اہمیت

اسکول اسمبلی کی اہمیت اسکول اور مکتب  کی یومیہ سرگرمیوں کا آغاز  صبح  کی اسمبلی سے ہوا  کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر کسی اسکول کی مکمل کارکردگی کو جاننا ہو تو اسکول کی اسمبلی کو بغور دیکھ لیا جائے،  کہ وہ کس نوعیت کی ہوتی ہے۔  اسمبلی  سے عموما اسکول کے معیار کا پتہ

اسکول اسمبلی کی اہمیت Read More »

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعے کا درست طریقہ  مطالعہ کیا ہے؟ مطالعہ کامیابی کی کلید ہے۔ اوپر چڑھنے کی سیڑھی ہے۔ مطالعہ اپنی منزل تک آسانی سے پہنچنےکا راستہ ہے۔  قرآن کریم کی پہلی وحی بھی علم اور مطالعے سے متعلق ہے فرمایا ” اقرا  باسم ربک الذی خلق” (ترجمہ ؛پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟ Read More »

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کسی سے مخفی نہیں۔ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن وہ دوسروں کو بادشاہ بناتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی کے پیچھے استاد کا کردار ہوتا ہے۔

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار Read More »

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟ Read More »

تشددکے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ Read More »

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟ Read More »