بچوں کو نماز کی ترغیب کیسے دیں ؟

آپ میں سے بہت سے بچّے اسکولز سے فارغ ہیں اس لئے مسجد معمول سے زیادہ بھری ہوئی ہے۔ اور مجھ سے یہ درخواست کی گئی ہے کہ یہاں بہت سے بچّے موجود ہیں توکیا آپ ایک خطبہ دے سکتے ہیں اور انہیں نماز پڑھنے کی تلقین کر سکتے ہیں؟ اس لئے کہ بچّے گھر پہ ہیں اور وہ والدین کی بات نہیں مانتے، اور نماز نہیں پڑھتے۔ کیا آپ کسی بھی طرح انہیں نماز پڑھنے پہ آمادہ کر سکتے ہیں؟

بچوں کو نماز کی ترغیب کیسے دیں ؟ Read More »