جامعۃ الرشید منفرد ادارہ ہے،الغزالی یونیورسٹی طلباء کو تعلیم کے بہترین فراہم کرے گی ،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جامعتہ الرشید میں دینی اور عصری تعلیم کا امتزاج اسے منفرد بناتا ہے، الغزالی یونیورسٹی طلباء کو تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کرے گی۔

جامعۃ الرشید منفرد ادارہ ہے،الغزالی یونیورسٹی طلباء کو تعلیم کے بہترین فراہم کرے گی ،گورنر سندھ Read More »