حرم کا کبوتر 134 سال کی عمر میں چل بسا

حرم شریف کے کبوتر کا قصہ بڑا عجیب ہے۔ ان کا تعلق سعودی علاقے القاحہ سے ہے۔ وہ تقریباً ایک صدی پہلے مکہ مکرمہ منتقل ہوئے۔ ان کے دل میں کعبہ شریف کی بے حد محبت تھی۔

حرم کا کبوتر 134 سال کی عمر میں چل بسا Read More »