سردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ بلوچستان کے علاقے چاغی میں شدید سردی کی وجہ سے اسکول میں دو بچے بے ہوش ہوگئے ، صوبائی محکمہ تعلیم نے تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

سردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان Read More »