پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا المیہ

پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا المیہ

استاد قوم کا محسن بھی ہوتا ہے اور معمار بھی۔ استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کا مقام بہت بلند ہے استاد نونہالان وطن کی تعلیم کا فریضہ سرانجام دیتا ہے۔ استاد کی وجہ سے ایک باشعور اور تعلیم یافتہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔

پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا المیہ Read More »