ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمشن ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوں گے

ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمشن ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوں گے

ایچ ای سی کے لاء داخلہ ٹیسٹ 22 جنوری 2023 کو ہوں گے۔ لاء داخلہ ٹیسٹ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2023 ہے۔ درخواستیں ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمشن ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوں گے Read More »