رحیم یار خان ،ایک ہی گھر کے 11 افراد پراسرار بیماری سے جاں بحق،علاقے میں خوف وہراس

محکمہ صحت رحیم یار خان کے مطابق متاثرہ علاقے میں ماہرین کی ٹیمیں کام کررہی ہیں اور ابتدائی طور پر سپرے وغیرہ کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بھی واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔

رحیم یار خان ،ایک ہی گھر کے 11 افراد پراسرار بیماری سے جاں بحق،علاقے میں خوف وہراس Read More »