کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم “کھوار اہل قلم حلقہ کراچی” کے تحت “علوم الحکمۃ اسکول” گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے ” کھوار” بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد Read More »