نجی اسکولوں کے احاطے میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات کے استعمال پر پابندی عائد

ویب ڈیسک ؛صوبہ سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات استعمال کرنے پر پابندی عائد ، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

نجی اسکولوں کے احاطے میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات کے استعمال پر پابندی عائد Read More »