
Columns
عالمی یوم اساتذہ
اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ انسانی شعور کی افزائش میں اساتذہ کے کردار کا اعتراف کیا جائے۔ ان کی خدمات کو نہ صرف ایکنالج کیا جائے بلکہ ان خدمات پر اظہار تشکر بھی کیا جائے۔ معاشرے اور طلبا کمیونٹی کے اس طرز عمل سے اساتذۃ کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا نہ صرف حوصلہ ملے گا بلکہ تعلیم وتدریس کے میدان میں اپنے کردار کو مزید بہتر اور موثر بنانے کی کوشش بھی کرسکیں گے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔