سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں ملتوی
کراچی، ویب ڈیسک؛ ممکنہ سمندری طوفان ”بپر جوئے“ کا خطرہ، کراچی میں تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ۔
سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں ملتوی Read Post »
کراچی، ویب ڈیسک؛ ممکنہ سمندری طوفان ”بپر جوئے“ کا خطرہ، کراچی میں تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ۔
سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں ملتوی Read Post »
ماہرین نفسیات کے مطابق والدین کے آپس کے جھگڑوں کے مضر اثرات بچوں کی شخصیت پر پڑتے ہیں، جو ان کی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیتے ہیں۔ لہذا ایسے والدیں جو بچوں کے سامنے لڑائی جھگڑے کرتے ہوں، انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
غصہ ایک جذبے کا نام ہے اور جذبہ خواہ کوئی بھی ہو جب حد سے نکل جائے تو تباہی و نقصان کا باعث ہوا کرتا ہے۔ جذبہ غصہ کی شکل میں ہو یا عشق اورنفرت کی شکل میں، جب یہ اپنی حدود کو توڑ کرباہر نکل جاتے ہیں توتباہی وبربادی انسان کا مقدر بن جایا کرتی ہے۔ زندگی اک روگ بن جاتی ہے جس سے چھٹکارا پھرممکن نہیں ہوتا۔
آج کے اس مضمون میں ہم ان دس بہترین سکولوں کی نشاہدہی کریں گے جنہیں پاکستان کے بہترین سکول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سے کچھ ادارے انتہائی مہنگے ہیں اور کچھ مڈل کلاس کی قوت استعداد میں پیں۔ اگر آپ بھی اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھے تو یہ آرٹیکل یقیناً آپ کےلئے معاون ثابت ہو گا۔
علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت تحریر ؛۔ جاویدایاز خان ایک مشہور فلاسفر نے کہا
علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت Read Post »
اپنے اوپر اعتماد رکھیں کہ آپ دنیا میں سب سے زیادہ خوب صورت ہیں اور اللہ نے آپ کو بہترین شکل وصورت میں پیدا کیا ہے ۔دنیا میں اس ذات سے بڑا مصور کوئی نہیں ہے
ہرملک کا نظام تعلیم الگ ہوتا ہے جسے قومی سطح کی ضروریات اورتقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ قوم کی آئیڈیالوجی یا نظریہ حیات سے ہم آہنگ ہوتا ہے
کراچی، ویب ڈیسک؛ سندھ میں این او سی حاصل کرنے اور کسی بھی قسم کی چھٹی لینے کے لئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا گیا۔
سندھ کے کالجز میں آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف Read Post »
گرمیوں کی چھٹیوں میں بیش قیمتی اوقات کا بہترین استعمال کے لیے والدین کو سنجیدہ ہونا پڑے گا اور بچوں کی چھٹیوں کو فائدہ مند بنانے کے لیے مکمل پلاننگ کرنی پڑے گی
گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟ Read Post »
کراچی ، ویب ڈیسک؛ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں مدارس کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز ، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے منتخب ڈویژنژ میں تین ورکشاپس منعقد ۔
وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کے اساتذہ کےلئے تربیتی ورکشاپس شروع Read Post »