Empowering Parents Through Knowledge

سافٹ ویئر

سافٹ ویئر

آپ یقین کریں آپ اور اچھی زندگی کے درمیان صرف ایک سافٹ ویئر کا فاصلہ ہے اور وہ سافٹ ویئر آپ خود ہیں‘ آپ اگر اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کر لیں تو پوری دنیا بدل جائے گی

سافٹ ویئر Read Post »

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں واقع ہے یہ جنوبی ایشیاء کے بڑے اور وسیع ترین قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک ایک لاکھ 65 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر پھیلا ہواہے

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی Read Post »

غزوہ فتح مکہ

غزوہ فتح مکہ

غزوہ فتح مکہ کی کہانی کچھ اس طرح ہے کہ صلح حدیبیہ میں رسولؐ اللہ کا کفار مکہ کے ساتھ معاہدہ طے ہوا تھا کہ جو قبیلہ رسولؐ اللہ کے ساتھ شامل ہوا اور جو قریش کے ساتھ شامل ہوئے تھے ان کی ایک دوسرے کے خلاف کاروائی کو رسولؐ اللہ یا قریش کے خلاف کاروائی تصور کی جائے گی۔

غزوہ فتح مکہ Read Post »

رمضان المبارک

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی فضائل

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھیرمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔ زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی فضائل Read Post »

Scroll to Top