رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر زمانے کے لئے مشعل راہ ہیں ،افتخار عارف

کراچی ،ویب ڈیسک؛ ہمارے لئے ہر زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشعل راہ ہیں اور رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار معروف شاعر، ادیب اور دانشور افتخار عارف نے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرہویں عالمی اردو کانفرنس میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا
کیا دماغ اور ذہن بدلتے رہتے ہیں ؟

جب ہم اپنی زندگی میں میں بہتری یا تبدیلی لانے یا کوئی نیا کام شروع کرنے میں مصروف ہوتے ہیں تب بھی دماغ یہ کام جاری رکھتا ہے ، خاص کر،گرے میٹر(Grey Matter ) ہمارے نئے برتاؤ سےمتاثر ہوتا ہے اور اس کی شکل بدلتی ہے ۔لہذا دماغ کے بارے میں اب کہا جاتا ہے کہ یہ پلاسٹک کی طرح لچک دار ہے ۔ یہ بھی واضح رہے کہ دماغ بدلتا ہے تو ذہن بھی بدلتا ہے۔
ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے

کراچی ،ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس پرائیویٹ و ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
اردو زبان کا آغاز روحانی شاعری سے ہوا ،افتخار عارف

کراچی،ویب ڈیسک؛ اردو زبان کا آغاز ہی روحانی شاعری سے ہوا، حمد، نعت، مرثیہ شاعری کی صفت ہیں، رہیں گی لیکن یہ شاعری ادب کی جمالیات کے ساتھ لکھنا بہت ضروری ہے ۔
دنیا کے خطرناک ترین سمندر اور بحری قزاقی

سمندر بھی اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں میں سے ایک ہے، جو اپنی اتھاہ گہرائیوں میں خزانوں کا انبوہ سموئے ہوئے ہیں۔ بے شمار نباتات، معدنیات، تیل، گیس اور قیمتی پتھروں کے علاوہ 75فی صد آکسیجن بھی یہی سمندر مہیّا کرتے ہیں۔ پھر ان میں آبی حیات کی بھی اس قدر اقسام ہیں کہ جن کا صحیح شمار بھی ممکن نہیں۔ ساتھ ساتھ پینے کا 40 فی صد صاف پانی بھی ان ہی سمندروں کا مرہونِ منّت ہے۔
سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت

کراچی ،ویب ڈیسک ؛صوبائی سیکریٹری کالجز کی جانب سے محکمہ کالجز سندھ کے تمام پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔
یہ زندگی کیا ہے؟

اسلام میں زندگی کا مطلب کیا ہے؟ اور زندگی کی تعریف کیا ہے اور ہمین زندگی کے معاملات سے کیسے گزرنا ہے اور اس کا افسوس دہ پہلو کیا ہے؟
پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لئے مزید 4500 اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کےلیے پاکستان کا بڑا اقدام ، حکومت کی جانب سے افغان طلبہ کیلیے مزید 4 ہزار 500 اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا ۔
غذا اور لائف اسٹائل کے صحت پر اثرات

تحقیق کرنے والوں کے مطابق دنیا بھر میں غیر متوازن غذائیں متوقع عمر میں کئی برسوں کی کمی کر رہی ہیں۔یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں خوراک صحت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
کتابیں اپنے آباء کی جو صدیوں یورپ میں روشنی کا مینارہ بنی رہیں

امریکہ میں موجود ناسا اسپیس ریسرچ اسٹیشن کی مرکزی عمارت میں ایک کلر پینٹگ آویزاں ہے جس میں اینگلو میسور جنگ کی منظر کشی کی گئی ہے کہ کیسے ٹیپو سلطان کے ایجاد کردہ راکٹوں نے اینگلو میسور جنگ میں انگریزوں کے چھکے چھڑا دیے تھے۔ ٹیپو نے راکٹ بنانے کا بنیادی وژن اپنی لائبریری میں موجود سائنسی کتابوں سے اخذ کیا تھا۔
دماغِ اور ذہن میں کیا فرق ہے ؟

دماغ اور ذہن یوں سمجھئے کہ ایک سکے کے دو رخ ہیں ۔ دماغ ظاہری اور مادی پہلو ہے تو ذہن اس کا غیر مرئی پہلو ہے، تاہم چونکہ دماغ اور ذہن دونوں کے درمیان اتنا قریبی تعلق ہے کہ اکثر تحریروں اور تقریروں میں عوام تو کیا ماہرین بھی انہیں ادل بدل کر بیان کرتے ہیں ۔
بازار حسن سے حرم مقدس کا سفر

اس واقعہ کا آغاز اپریل 1985ء سے ہوتا ہے جب مراکش کا ایک ٹھیکیدار توفیق المعتوق اپنی اہلیہ کے ساتھ مراکش کے ایک شہر ”زارونا“ کے ایک بازار میں خرید و فروخت کر رہا تھا۔ توفیق المعتوق کا مراکش میں اچھا کاروبار تھا، وہ خوب صحت مند تھا۔ اس کی عمر خاصی ہو چکی تھی، مگر ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم تھا۔ جس بازار میں وہ خرید و فروخت کر رہا تھا، وہ خیموں سے بنا ہوا تھا۔ شام ہو رہی تھی اور آہستہ آہستہ بازار گاہکوں سے خالی ہو رہا تھا۔ دکاندار سارے دن کے تھکے ہوئے اپنے سامان کو سمیٹ رہے تھے۔