خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنه

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالٰی عنہ اسلام سے قبل ایک تاجر کی حیثیت سے کام کرتے تھے گویا کہ تجارت آپ کا پیشہ تھا ، اہل مکہ میں ان کو ان کے علم ، تجربے اور حسن خلق کی بناء پر معززین میں شمار کیا جاتا تھا۔
دین اسلام اور تعلیم نسواں

تعلیم نسواں کو اسلام میں بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے البتہ اس کے لئے کچھ حدود و قیود ہیں۔ معاشرے اور قوموں کی سر بلندی تعلیم ہی کی وجہ سے ہوتی ہے ،
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی

آئیے اپنی آنکھوں یہ بڑے مغربی دھول کے تہ بہ تہ پردوں کو ہٹائیں اور حیات محمدیﷺ میں اپنے لئے راہ نجات اور راہ عمل تلاش کریں جس سے نہ صرف یہ کہ ہماری موجودہ زندگی پر سکون ہوگی بلکہ ہماری آخرت کی ابدی زندگی بھی سنور جائے ہوگی ۔
ابتدائی تعلیم سے کیا مراد ہے؟

ابتدائی تعلیم سے مراد وہ ابتدائی سطح کی تعلیم ہے جو بچوں کو ان کی تعلیمی سفر کے شروعات میں ملتی ہے۔ یہ عموماً بچپن کی ابتدائی عمر میں دی جاتی ہے اور بچوں کو پڑھنے، لکھنےمیں مہارت حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔
سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں ملتوی

کراچی، ویب ڈیسک؛ ممکنہ سمندری طوفان ”بپر جوئے“ کا خطرہ، کراچی میں تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ۔
اساتذہ والدین کا غصہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہیں

ماہرین نفسیات کے مطابق والدین کے آپس کے جھگڑوں کے مضر اثرات بچوں کی شخصیت پر پڑتے ہیں، جو ان کی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیتے ہیں۔ لہذا ایسے والدیں جو بچوں کے سامنے لڑائی جھگڑے کرتے ہوں، انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
غصہ اور اس کے مضراثرات

غصہ ایک جذبے کا نام ہے اور جذبہ خواہ کوئی بھی ہو جب حد سے نکل جائے تو تباہی و نقصان کا باعث ہوا کرتا ہے۔ جذبہ غصہ کی شکل میں ہو یا عشق اورنفرت کی شکل میں، جب یہ اپنی حدود کو توڑ کرباہر نکل جاتے ہیں توتباہی وبربادی انسان کا مقدر بن جایا کرتی ہے۔ زندگی اک روگ بن جاتی ہے جس سے چھٹکارا پھرممکن نہیں ہوتا۔
پاکستان کے دس بہترین اسکول

آج کے اس مضمون میں ہم ان دس بہترین سکولوں کی نشاہدہی کریں گے جنہیں پاکستان کے بہترین سکول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سے کچھ ادارے انتہائی مہنگے ہیں اور کچھ مڈل کلاس کی قوت استعداد میں پیں۔ اگر آپ بھی اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھے تو یہ آرٹیکل یقیناً آپ کےلئے معاون ثابت ہو گا۔
علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت

علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت تحریر ؛۔ جاویدایاز خان ایک مشہور فلاسفر نے کہا تھا کہ ” جب میں عبادت کرتا ہوں تو خدا سے باتیں کرتا ہوں اور جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے ” مجھے کتاب بینی کی عادت تو […]
شہرت اور مقبولیت چہروں کی محتاج نہیں

اپنے اوپر اعتماد رکھیں کہ آپ دنیا میں سب سے زیادہ خوب صورت ہیں اور اللہ نے آپ کو بہترین شکل وصورت میں پیدا کیا ہے ۔دنیا میں اس ذات سے بڑا مصور کوئی نہیں ہے
ہمارے نظام تعلیم میں کردار کی کمی

ہرملک کا نظام تعلیم الگ ہوتا ہے جسے قومی سطح کی ضروریات اورتقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ قوم کی آئیڈیالوجی یا نظریہ حیات سے ہم آہنگ ہوتا ہے
سندھ کے کالجز میں آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف

کراچی، ویب ڈیسک؛ سندھ میں این او سی حاصل کرنے اور کسی بھی قسم کی چھٹی لینے کے لئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا گیا۔