درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ
تحریر نگار: راشد حسین رضوی کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے اوریہ ایک ایسی عظیم درس گاہ ہے کہ جس کے مرکزی کردارحسین ابن علی ہیں۔ کربلا کی اس درس گاہ میں حسین ابن علی نے سارے زمانے کو جو درس دیا وہ درس تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے۔ کربلا کی وجہ […]
درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ Read More »