مائی ڈیلی پلانر
Self development

مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک

مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک ہر انسان کامیاب اور خوشحال زندگی کے خواب دیکھتا ہے۔ ایسی زندگی جس میں سکون ہو، خوشیاں ہوں، محبت کرنے والے لوگ ہوں، بھرپور صحت ہو، مالی فراوانی ہو اورسب سے خاص بات، اللہ مزیدپڑھیے!۔۔۔

The Power of Self-Development
Self development

The Power of Self-Development

Power of Self-Development By: Dr. Muhammad Younus Khalid In the grand tapestry of life, each of us possesses the remarkable ability to shape our destinies and achieve our dreams. However, this journey is not merely a passive process; it requires مزیدپڑھیے!۔۔۔

کردار
Self development

کردار

کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحی طور پر کردار ذہنی ، اخلاقی اور نفسیاتی معیار کانام ہے جسے فرد اپنے برتاو اور رویوں میں اپناتاہے۔ ایک دوسری تشریح کے مزیدپڑھیے!۔۔۔

غصہ اور اس کے مضر اثرات
Emotions & Behavior

غصہ اور اس کے مضراثرات

 غصہ ایک جذبے کا نام ہے اور جذبہ خواہ کوئی بھی ہو جب حد سے نکل جائے تو تباہی و نقصان کا باعث ہوا کرتا ہے۔  جذبہ غصہ کی شکل میں  ہو یا  عشق اورنفرت کی شکل میں، جب یہ اپنی حدود کو توڑ کرباہر نکل جاتے ہیں توتباہی وبربادی انسان کا مقدر بن جایا کرتی ہے۔ زندگی اک روگ بن جاتی ہے جس سے چھٹکارا پھرممکن نہیں ہوتا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

غصے کی وجوہات
Emotions & Behavior

غصے کی وجوہات ، غصہ کنٹرول کرنے کے نفسیاتی اور روحانی طریقے

خارجی اسباب کی بناء پر انسان سے صادر ہونے والی اندرونی نا پسندیدہ کیفیات کے اظہار کا نام غصہ ہے غصہ انسانی جسم کی وہ حالت ہے جس کے براہ راست اثرات انسانی شخصیت ،مزاج، طبیعت اور دل و دماغ پر مرتب ہوتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

حسن اخلاق
Articles

حسن اخلاق

اخلاق خلق کی جمع ہے۔ عربی زبان میں خلق خ کے زبر کے ساتھ اور خلق خ کے اوپر پیش کے ساتھ دونوں مستعمل ہیں۔ خلق چاہے زبر کے ساتھ ہو یا پیش کے ساتھ دونوں کے معنی پیدائیش کے مزیدپڑھیے!۔۔۔

سافٹ ویئر
Columns

سافٹ ویئر

آپ یقین کریں آپ اور اچھی زندگی کے درمیان صرف ایک سافٹ ویئر کا فاصلہ ہے اور وہ سافٹ ویئر آپ خود ہیں‘ آپ اگر اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کر لیں تو پوری دنیا بدل جائے گی مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں کےلئے کتب بینی
Columns

بچوں کےلئے کتب بینی کیوں ضروری ہے؟ نوجوانوں کے لئے کچھ اہم کتابیں

سب سے پہلے ہمیں سماجی اور سائنسی نقظہ نظر سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے ہے کہ کیا بچوں کےلئے واقعی کتب بینی ضروری ہے یا پھر یہ صرف ہمارا اپنا ناسٹلجیا ہے جو ہم اپنے بچوں پر بھی مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

انسانی بدن میں توانائی
Columns

انسانی بدن میں توانائی کے منابع اور شخصیت سازی میں ان کا کردار

قدیم دانش یہ بتاتی ہے کہ نفسی سطح پر انسان میں سات “چکرا” پائے جاتے ہیں ۔چکرا سے مراد توانائی کے مراکز یا منابع ہیں۔ یہ مراکز توانائی اپنے تئیں کام کرتے رہتے ہیں اور پورے جسم میں موجود تمام نظام ہائے جسمانی کو فعال اور متوازن کرتے ہیں مزیدپڑھیے!۔۔۔

اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار
Self development

اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار

زندگی میں اسکلز ، ہنر اور مہارتیں سیکھنا ہرانسان کی ضرورت ہوتی ہے۔جس انسان کے پاس زیادہ ہنراور مہارتیں ہوں گی، دنیا میں اس کی مانگ بھی زیادہ ہوگی اور وہ دنیا میں زیادہ بہتر طریقے سے زندگی گزارسکے گا۔کیونکہ لوگ ضرورت کے مطابق اس کی مہارتوں سے فائدہ اٹھائیں گے اور صاحب ہنر انسان کو اس کے ہنر کی قیمت اداکرکے وہ مہارت اس سےخرید لیں گے ، جس سے اس کو اچھی آمدن ہوسکتی ہے اور وہ اپنی زندگی بہتر طریقے سے جی سکتا ہے۔انسان کچھ خداداد صلاحیتیں لے کر دنیا میں پیدا ہوتا ہے لیکن بیشتر مہارتیں اپنے زمانے ، علاقے اورضروریات کے مطابق وہ سیکھ سکتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

لیڈرشپ کے اوصاف
Self development

لیڈرشپ کے اوصاف

لیڈرشپ کے اوصاف کیا ہیں؟ یہاں پر ہم ان اوصاف کو بیان کریں گے، ان اوصاف کی تعیین میں دنیا کے سب سے بڑے قائد، لیڈر اورعظیم رہنما اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمدمصطفی ﷺکی سیرت وکردارکو بطور اسوہ حسنہ سامنے رکھیں گے۔جس نے صرف 23سال کے مختصر عرصے میں اللہ کی مددونصرت اور اپنی بہترین قائدا نہ صلاحیتوں کے ذریعے دنیا میں عظیم انقلاب برپاکیا اور لیڈرشپ کے عظیم معیارات اور اسٹینڈرڈز قائم کئے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔