Columns

ملکی مسائل حل کرنے ہیں تو دنیا کی نقل ہی کرلیں

ملکی مسائل حل کرنے ہیں تو دنیا کی نقل ہی کرلیں

کالم نگاروں کو اکثر یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ ہم مسائل کی نشاندہی تو کرتے ہیں مگر اُن کا حل نہیں بتاتے۔یہ طعنہ ایسا غلط بھی نہیں ہے ۔ٹھیک ہے کہ مسئلے کو جڑ سے پکڑنا بھی حل کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے

ملکی مسائل حل کرنے ہیں تو دنیا کی نقل ہی کرلیں Read More »

شہید ذوالفقار علی بھٹو

شہید ذوالفقار علی بھٹو ، عالمی لیڈر جسے ہم سے چھین لیا گیا

اللّٰہ تعالیٰ نے قائداعظم کے بعدپاکستان کو ذوالفقار علی بھٹو کی شکل میں ایک بین الاقوامی، ذکی، فہیم، بہادر، دوراندیش اور سیاسی شعور رکھنے والا لیڈر دیا تھا جس نے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کی بنیاد رکھی اور اسے پہلا اسلامی ایٹمی ملک بنایا۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو ، عالمی لیڈر جسے ہم سے چھین لیا گیا Read More »

تعلیم کی اہمیت

تعلیم اور اس کی اہمیت پر مضمون

تعلیم اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج کل کے دور میں جو معاشرہ تعلیم یافتہ ہے وہ ترقی کرہا ہے۔ تعلیم بنیادی حق تعلیم اور کی اہمیت پر بات کرنے سے قبل تعلیم ایک بنیادی حق ہے اور انسانی ترقی کا کلیدی جزو ہے۔ یہ وہ

تعلیم اور اس کی اہمیت پر مضمون Read More »

ماہ رمضان نیکیوں کا پیغام

ماہ رمضان نیکیوں کا پیغام

ہم اپنی زندگیوں میں کسی طرح انقلاب لائیں؟ رب کریم نے ہمیں ایک بہترین موقع عطا کیا ہے اور وہ ’’ماہ رمضان‘‘ ہے۔ ا ہم بات یہ ہے کہ کس طرح اس ماہ کے شب و روز گزاریں، تاکہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے اور ہمارے اعمال اس کے ہاں مقبول قرار پائیں؟

ماہ رمضان نیکیوں کا پیغام Read More »

دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم

دنیا کی بلند ترین اے ٹی

یہ واحد اے ٹی ایم ہے جس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے جو پاکستان کے شمالی صوبہ گلگت بلتستان میں چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پاس کی سرحد پر واقع ہے۔ 4693 میٹر کی حیران کُن بلندی پر بنا یہ پاس دنیا کی سب سے زیادہ پختہ بارڈر کراسنگ ہے اور یہاں پہنچنا اس دنیا کی سب سے زیادہ ڈرامائی ڈرائیوز کے ذریعے ہی ممکن ہے

دنیا کی بلند ترین اے ٹی Read More »

ڈیجیٹل فاسٹنگ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

ڈیجیٹل فاسٹنگ کا لفظ میرے لیے اجنبی تھا لہٰذا میں نے رک کر پوچھا ’’کیا مطلب‘ آپ نے رمضان میں کس قسم کے روزے رکھنا شروع کر دیے ہیں؟‘‘ وہ ہنسے اور پھر مطمئن آواز میں بولے’’ جاوید صاحب میں ہر پندرہ دن بعد تین دن کے لیے موبائل‘ انٹرنیٹ اور ٹیلی ویژن بند کر دیتا ہوں‘ یہ میرا ڈیجیٹل فاسٹ ہوتا ہے۔

ڈیجیٹل فاسٹنگ Read More »

اصحاب منبر و محراب

اصحاب منبر و محراب حکمت سے کام لیں ،لوگوں کو دین سے مت بدکائیں!

بہت سے اصحاب منبر ومحراب کی بے اعتدالی یا سارا دین چند گھنٹوں میں عوام کو گھول کر پلا دینے کی خواہش (اگرچہ اپنی جگہ یہ کوشش پورے اخلاص کے ساتھ ہوتی ہے) بہت سے لوگوں کو دین سے بدکا دیتی ہے۔

اصحاب منبر و محراب حکمت سے کام لیں ،لوگوں کو دین سے مت بدکائیں! Read More »

روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات

مجھے روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات کے بارے میں کرنی تھی لیکن مجھے سیکڑوں برس پرانی تاریخ یاد آنے لگی جس میں امیر خسرو اور اس سے بھی پہلے کچھ شاعر اور داستان گو اپنے کمالات دکھاتے تھے اور کہانیاں دور دور تک پھیل جاتی تھیں۔

روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات Read More »