دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم
Columns

دنیا کی بلند ترین اے ٹی

یہ واحد اے ٹی ایم ہے جس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے جو پاکستان کے شمالی صوبہ گلگت بلتستان میں چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پاس کی سرحد پر واقع ہے۔ 4693 میٹر کی حیران کُن بلندی پر بنا یہ پاس دنیا کی سب سے زیادہ پختہ بارڈر کراسنگ ہے اور یہاں پہنچنا اس دنیا کی سب سے زیادہ ڈرامائی ڈرائیوز کے ذریعے ہی ممکن ہے مزیدپڑھیے!۔۔۔

Chitral

یوم چترال (Chitral Day)

گزشتہ تین چار سالوں سے چترال کے نوجوان اور فلاحی تنظیمات چترال ڈے کے نام سے پشاور شہر میں ایک جشن کا انتظام کر رہے ہیں۔ جس میں مختلف مروجہ کھیلوں، قراءت، حمدو نعت خوانی اور تقریری مقابلے کرواتے ہیں۔ اول دوئم سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کو انعامات دینے کے علاؤہ چترال کے اندر صحت، تعلیم، ادب، موسیقی وغیرہ شعبوں میں اچھی کارکردگی کے حامل خواتین و حضرات کو تعریفی ایوارڈ بھی دیتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

وادی نیلم کے جنت نما گاؤں اڑنگ کیل کی سیر
Columns

وادی نیلم کے جنت نما گاؤں اڑنگ کیل کی سیر

کیل وادی نیلم کا ایک خوبصورت گاؤں نما قصبہ ہے۔ یہ بالائی نیلم میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ یہاں فوجی چھاؤنی اور کئی انتظامی دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے اور خاصا بڑا بازار بھی ہے۔ ہمیں گاؤں آّتے جاتے یہاں سے گزرنا پڑتا ہے اور ایک زمانے سے گزر رہے ہیں لیکن کبھی یہاں سیر سپاٹے کی نیت سے گھومنے گھامنے کا اتفاق نہیں ہو سکا۔ دو ہفتے قبل گاؤں جاتے ہوئے یہاں ایک بار پھر رکنا پڑا۔ اس بار قیام اس لئے کچھ طویل ہو گیا کہ عین سڑک میں ایک چھکڑا خراب ہو گیا تھا اور گزرنے کا کوئی رستہ نہیں تھا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

سندھ کا مری گورکھ ہل
Picnic Points

سندھ کا مری گورکھ ہل

گرمی کے لئے مشہور صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں سخت گرمی میں درجہ حرارت 10 سے 15 سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے جبکہ سردیوں میں نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر جاتا ہے ، جہاں موسم سرما میں برف باری ہوتی ہے ، سطح سمندر سے 5600 میٹر بلندی پر واقع یہ پہاڑی علاقہ انتہائی پر فضا ہے جہاں کھڑے ہو کر بیک وقت سندھ اور بلوچستان کی سرحد کا نظارہ کیا جا سکتا ہے مزیدپڑھیے!۔۔۔

پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات
Picnic Points

پاکستان کے دس سیاحتی مقامات

پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات بڑھتی مہنگائی میں دس سستے سیاحتی زون ( مقامات ) جہاں اب بھی کم بجٹ میں اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ کراچی سے لے کر کشمیر اور ٹھٹھہ سے خنجراب تک کا ہر مزیدپڑھیے!۔۔۔