بریسٹ کینسر
بریسٹ کینسر پاکستانی خواتین کےلئے کتنا خطرناک ہو چکا ہے اس کا اندازہ آپ خود ان اعداد و شمار سے کر سکتے ہیں۔ ” پاکستان میں 24 گھنٹوں کے اندر 109 خواتین چھاتی میں کینسر کی وجہ سے انتقال کرتی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے اموات کی سالانہ شرح 40 ہزار تک ہے اور 90 ہزار […]