ام المومنین حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون
ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا دین اسلام کی پہلی خاتون اول نبی ﷺ کی پہلی شریک حیات اور خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ گرامی ہیں۔حضرت خدیجہ کا تعلق عرب کے ایک رئیس خاندان سے تھا۔یہ ام المومنیں حضرت خدیجہ وہ پاک باز خاتون تھیں جنہیں عرب […]
ام المومنین حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون Read More »