رمضان المبارک کی آمد

رمضان المبارک کی آمد

آمد رمضان المبارک ہو چکی ہے رمضان کریم کی آمد کے ساتھ ہی چار سو سے رحمتوں کی مبارک گھٹائیں عالم کو گھیرے ہوئے ہیں ۔ آمد رمضان پرہر سو خوشیوں کے ترانے ہیں ۔ انس و ملک بھی نغمہ خواں ہیں آمد رمضان کیا ہوئی ہر زبان پر خوشیوں کے ترانے ہیں  یہ اس […]

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ رمضان المبارک  کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ  ہم پر جلوہ فگن ہونے کو ہے اس مہینے میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سیلف ڈویلپمنٹ کے مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جو کہ افضلیت کے لحاظ سے دیگر دوسرے  مہینوں پر فضیلت رکھتا […]

قادیانیت پر عدالتی فیصلہ اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا مؤقف

قادیانیت

قادیانیت صدر وفاق لا مدارس  العربیہ پاکستان سابق چیف جسٹس  شریعہ اپیلٹ بینچ  سپریم کورٹ  مفتی محمد تقی عثمانی نے مبارک احمد قا دیانیت کیس میں کیے جانے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو شرعی اور قانونی اعتبار سے غلط قرار دیا ہے  ۔ذیل میں ہم  اس عدالتی فیصلے اور مفتی تقی عثمانی صاحب کی […]

تعلیم وتربیت کی اہمیت اور ضرورت

تعلیم وتربیت کی اہمیت اور ضرورت

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے اور ان دونوں کی ضرورت واہمیت سے کسے طور پر انکار ممکن نہیں تعلیم بغیر تربیت کے وہ زہر قاتل ہے کہ جس کا کوئی علاج نہیں تعلیم کی ضرورت ہر دور میں رہی ہے اور مناسب تربیت کے بغیر […]

بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید

الحاق شدہ اسکولوں کی تجدید بغیرلیٹ فیس 15 ستمبرتک توسیع

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید کے حوالے سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2023-24 ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار بغیر لیٹ فیس کے 15ستمبر2023 تک توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ […]

سبقی منصوبہ بندی کی اہمیت

سبقی منصوبہ بندی

کہتے ہیں کہ کسی کام کو کرنے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کرلینا نصف کامیابی ہے اور اس منصوبہ بندی پر عمل کرلینا سو فیصد کامیابی کی ضمانت ہوا کرتا ہے ۔بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں سبقی منصوبہ بندی کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ سبقی منصوبہ بندی بچوں کی تعلیم و تربیت میں […]

جنگ اور بچے

جنگ اور بچے

جنگ کیا ہے؟جنگ دو گروہوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف پرتشدد کاروائی کا نام ہے۔ گروہوں کے سربراہان اپنے تعصبات کو گروہی مفادات سے جوڑ دیتے ہیں۔

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات  

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات ویب ڈیسک ؛ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔  ملک بھر میں اب تک 76 اموات واقع ہوئیں ، این […]

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے کراچی ایجو تربیہ ڈیسک ؛پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے لگائے گئے مارشل لاء کو 46 سال گزر گئے ،آج سے ٹھیک چھیالیس سال قبل 5 جولائی 1977 کو اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے جمہوریت پر شب خون مارا اور طاقت کے […]

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔