Parenting & Tarbiyah challenges

پیرنٹنگ اینڈ تربیہ چیلنجز، یہ پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی ذیلی کے ٹیگری ہے۔ اس میں رکھے گئے آرٹیکلز کا موضوع وہ چلینجز ہیں، جن کا سامنا دورحاضر میں والدین اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہوئے کرتے ہیں۔ ان چیلنجز سے کیسے نمٹاجائے؟ اس سوال کے جواب پر مشتمل مضامین اس کے ٹیگری میں رکھے گئے ہیں۔

بلوغت کے دوران مسائل

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل

دوران بلوغت تربیت کے مسائل بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع  اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن  بچے اپنے بچپن سے جب ٹین ایج یا بلوغت کے ایام میں داخل ہوجاتے ہیں ۔ تو ان […]

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل Read More »

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا بچوں کو عمر کےساتھ آہستہ آہستہ ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتے رہنا چاہیے۔اگر وقت کے ساتھ ان کو تیار نہ کیا جائے۔ اوربلوغت کے بعداچانک ان پر ایسی ذمہ داریاں ڈالی جائیں۔  جن کو اٹھانے کا  کوئی تجربہ ان کے پاس  نہ ہو۔تو ان کے لئے بہت مشکل ہوجائے

بچوں کو ذمہ داری سکھانا Read More »

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں تو وہ لوگوں میں باہمی اختلاف کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے۔ اورسب کوایک ہی طرح کے سمجھتے ہیں۔ تھوڑے بڑے ہونے کے بعد جب ان کو اس بارے معلوم ہونا شروع ہوتا ہے، تو اپنے سے مختلف لوگوں کو کمتر سمجھنا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا Read More »

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

 تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ  ڈاکٹرمحمدیونس خالد دنیا کی کسی بھی چیز کے بارے میں کچھ نیا سوچنا ، چیزوں کے پوشیدہ پہلووں پرغوروفکر کرنااورنیا آئیڈیاپیش کرنا تخلیقیت کہلاتا ہے۔ جس انسان میں یہ صلاحیت ہوتی ہے۔ وہ  نئے زاویے سے چیزوں کے بارے میں سوچتاہے۔ ان میں پائے جانے والے غیر مربوط نکتوں کو ڈھونڈ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ Read More »

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل 

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے Read More »

تربیت  اولاد اور دورجدید

اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار

جدید دور کے چیلینجز میں اولاد کی تربیت ایک اہم مسئلہ ہے جس نے دنیا  کے 90 فیصد خاندانوں کو مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے۔موجودہ دور عالمگیریت اورگلوبلائزیشن کا دور ہے۔ جس میں پوری دنیا ایک طرح کی مغربی طرززندگی اختیارکرتی جارہی ہےاور اولاد کی تربیت  مشکل ہوتی چلی جارہی ہے۔دورحاضر کی تہذیب جو

اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار Read More »

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز میرے ایک دوست نے اپنے گھر کا واقعہ سنایا اور کہنے لگے۔ کہ ایک مرتبہ ہم نے اپنے ایک عزیز کی فیملی کو جب وہ چھٹیاں گزارنے  شہر سے گاوں آئی تھی۔ اپنے گھر کھانے پر مدعوکیا ۔وہ اپنے بچوں کو لے کر آئے اور ایک پورا دن ہمارے ساتھ گزارا،۔وہ

پیرنٹنگ کے چار انداز Read More »

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام کرنا چاہتا ہےاسکےلئےلازمی ہیں ان دونوں کے بغیر تربیہ کا کوئی کام درست طریقے سے انجام نہیں دیاجاسکتا۔پہلی چیز علم نافع اور دوسری چیز

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار Read More »

بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟

بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟

اس وقت بچوں میں موبائل اور دیگر اسکرینوں کا استعمال مثلا کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹی وی اور ٹیبلٹ وغیرہ کارجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔  خاص کر” کوڈ19 لاک ڈاون” کے بعد تو صورتحال یہ ہوگئی ہے۔ کہ بچے  اسکرین اور موبائل   کے بغیر رہناہی نہیں چاہتے۔   کسی زمانے میں ٹین ایجر کی اصطلاح استعمال

بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟ Read More »

اولاد کے حقوق

والدین پر اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں

اولاد کے حقوق  اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں۔ اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا جابجا بیان ہمیں ملتا ہے۔ لیکن والدین پر اولاد کے کیا حقوق ہیں؟ یہ بات سننے کو کم ہی ملتی ہے ۔  ہم  یہاں والدین کی معلومات کے لئے یہ بتانے

والدین پر اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں Read More »