Parenting Tips

پیرنٹنگ ٹپس، یہ بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ اس میں بچوں کی تربیت اور پیرنٹنگ کے حوالے سے ٹپس  شئیر کی گئ ہیں۔ جو آرٹیکلز کی شکل میں اس کے ٹیگری کے اندر موجود ہیں۔

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار تحریر:   سعیدالرحمن ثاقب تعلیم کی افادیت و ضروت اور طلباء کی تربیت کے حوالے سے آج تک اہل علم کی طرف سے بہت کچھ لکھاجا چکا ہے اور آئندہ بھی اس موضوع کی اہمیت و حساسیت کے پیش نظر اس پر بہت کچھ لکھا  جاتا رہیگا۔ ہمارا مشاہدہ یہ […]

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار Read More »

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟ اسکول، کالج اور دیگر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ملک کے اکثرحصوں میں شروع ہوچکی ہیں۔ یہ تعطیلات ہمارے لئے اور ہمارے بچوں کے لئے چیلنج بھی ہیں اور مواقع بھی۔ چیلنج اس معنی میں کہ بچے جب زیادہ وقت کیلئے فارغ ہوجاتے ہیں تو

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟ Read More »

بچوں کی یادداشت کو بہتر بنانا

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟: بہتر یادداشت انسان کے لئے دنیا میں عطیہ خداوندی ہونے کے ساتھ ترقی کے حصول  کا ذریعہ بھی ہے۔ جس بچے کی یادداشت بہتر ہوتی ہے وہ کم محنت سے تعلیمی میدان میں زیادہ  ترقی کرتا ہے۔ ورنہ بہت محنت کے باوجود بسااوقات 

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ Read More »

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

ہروالد والدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔  پیرنٹنگ کا عمل  ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود  بسااوقات  والدین کے لئے یہ  ذہنی تناو   اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری  اورمعاشی حالات   بہترہوتے ہیں، یاان

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے Read More »

یہودی تعلیم وتربیت

یہودی بالادستی کا اہم رازبچوں کی معیاری تعلیم وتربیت

یہودی بچوں کی تربیت   ایک رپورٹ کے مطابق یہودی دنیا کے ستر فیصد بزنس کو چلارہے ہیں۔ تمام عالمی فیصلو ں پر وہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاتقریبا یہودیوں کے قبضے میں ہیں۔ دنیا کی اکثر ملٹی نیشنل کمپنیاں یہودیوں کی ملکیت ہیں۔ ٹیکنالوجی اور سائنس کے علم پر وہ حاوی ہیں۔

یہودی بالادستی کا اہم رازبچوں کی معیاری تعلیم وتربیت Read More »

بلوغت کے دوران مسائل

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل

دوران بلوغت تربیت کے مسائل بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع  اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن  بچے اپنے بچپن سے جب ٹین ایج یا بلوغت کے ایام میں داخل ہوجاتے ہیں ۔ تو ان

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل Read More »

سیکھنے  سکھانے  کا ماحول

گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے

گھر پر تعلیم کا ماحول گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ  ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے ہوجاتے ہیں۔ اور ٹین ایج کو پہنچ جاتے ہیں تو وہ اس بات کو بھولنے

گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے Read More »

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل 

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے Read More »

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز میرے ایک دوست نے اپنے گھر کا واقعہ سنایا اور کہنے لگے۔ کہ ایک مرتبہ ہم نے اپنے ایک عزیز کی فیملی کو جب وہ چھٹیاں گزارنے  شہر سے گاوں آئی تھی۔ اپنے گھر کھانے پر مدعوکیا ۔وہ اپنے بچوں کو لے کر آئے اور ایک پورا دن ہمارے ساتھ گزارا،۔وہ

پیرنٹنگ کے چار انداز Read More »

بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟

بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟

اس وقت بچوں میں موبائل اور دیگر اسکرینوں کا استعمال مثلا کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹی وی اور ٹیبلٹ وغیرہ کارجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔  خاص کر” کوڈ19 لاک ڈاون” کے بعد تو صورتحال یہ ہوگئی ہے۔ کہ بچے  اسکرین اور موبائل   کے بغیر رہناہی نہیں چاہتے۔   کسی زمانے میں ٹین ایجر کی اصطلاح استعمال

بچوں میں موبائل استعمال کا رجحان۔ والدین کیا کریں؟ Read More »