Description
آج کے ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت والدین کیلئے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔
موبائل، سوشل میڈیا، Anxiety، غصہ، بے چینی اور اخلاقی مسائل…
ہر والدین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے فکرمند ہے۔
والدین کی آسان کیلئے تین بہترین کتابوں کا بنڈل تیا رکیا گای ہے۔
اس بنڈل میں شامل 3 بہترین کتابیں
📘 1. ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت
ڈاکٹر محمد یونس خالد
سوشل میڈیا، موبائل اور اسکرین کے دور میں
بچوں کی اسلامی، اخلاقی اور ذہنی تربیت کیسے کریں؟
✅ Practical Parenting Solutions
✅ Screen Time Guidance
✅ Modern Challenges کا حل
📕 2. تحفہ والدین برائے تربیت اولاد
ڈاکٹر محمد یونس خالد
ہر ماں باپ کیلئے ضروری رہنمائی۔
✅ بچوں کی عادت سازی
✅ اخلاق و کردار
✅ گھر کا تربیتی ماحول
✅ اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت
📗 3. مضطرب نسل
جوناتھن ہیڈ کی کتاب کا اردو ترجمہ
سید عرفان احمد کے قلم سے
دنیا بھر میں بچوں کی بڑھتی ہوئی Anxiety، Depression اور ذہنی دباؤ پر اہم تحقیق۔
✅ بچوں کی Mental Health
✅ جدید سوشل میڈیا کے اثرات
✅ والدین کیلئے اہم آگاہی
✅ ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت
✅ والدین کیلئے عملی رہنمائی
✅ بچوں کی ذہنی صحت پر اہم تحقیق
✅ اسلامی اور جدید تقاضوں کے مطابق رہنمائی
🎁 صرف Rs. 3500
🚚 Free Delivery پورے پاکستان میں
عموما پوچھے جانے والے سوالات۔
کیا Cash on Delivery موجود ہے؟
جی ہاں۔
کتنے دن میں ڈیلیوری ہوگی؟
3–5 working days۔
کیا یہ کتابیں والدین کیلئے مفید ہیں؟
جی ہاں، خاص طور پر موجودہ ڈیجیٹل دور کے مسائل کیلئے۔
کیا اساتذہ بھی یہ کتابیں پڑھ سکتے ہیں؟
جی ہاں، Teachers اور Counselors کیلئے بھی مفید ہیں۔








Reviews
There are no reviews yet.