ڈاکٹر محمدیونس

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر، قسمت ، نصیب اور قضاوقدر کیا ہیں یہ الفاظ؟  کیا حقیقت ہے ان کی؟ کیا ہمارے معاملات صرف قسمت سے چلتے ہیں  یا  ان میں ہماری کوشش اور محنت کا بھی عمل دخل ہے؟ آئیے آج ہم تقدیر کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں اور اس موضوع  کو بہترانداز سے سمجھنے کی کوشش کرتے

تقدیر کیا ہے؟ Read More »

فلسطین اسرائیل تنازعہ

فلسطین اسرائیل تنازعہ

فلسطین اسرائیل تنازعہ۔ ایک جائزہ تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد فلسطین اسرائیل تنازعہ کا جائزہ لینے سے سے پہلے ضروری ہے کہ ہم پہلے فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں جان لیں۔ تاکہ کیس کو سمجھنا آسان ہوجائے۔ فلسطین مشرق وسطی یا عرب دنیا کا ایک اہم مسلمان ملک ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے فلسطین مشرقی بحیرہ روم

فلسطین اسرائیل تنازعہ Read More »

کردار

کردار کیا ہے

کردار  سے متعلق اکثر یہ سوال  سامنے آتا ہے کہ کردار کیا  چیزہے ؟آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کردار کیا  ہوتا  ہے یا کردار  کسے کہتے ہیں ؟ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر کردار ہے کیا ؟کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے

کردار کیا ہے Read More »

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر  اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں سیلف مینجمنٹ اور سلیف کنٹرول کے خوب مواقع ملتے ہیں ، جو عام وقت

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ Read More »

بچوں کی سماجی تربیت

بچوں کی سماجی تربیت

سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد  میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی  رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں  معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات  پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات  کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت  کے حامل ہوتے ہیں۔

بچوں کی سماجی تربیت Read More »

تربیت کیا ہے؟

تربیت کیا ہے؟

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔

تربیت کیا ہے؟ Read More »

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ آج کل بہت زیادہ ایک ساتھ استعمال ہونے والے دو الفاظ ہیں۔ یہ دونوں ایک ساتھ بولے جاتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوتا کہ کیا پیرنٹنگ اور تربیہ کے درمیان فرق ہے یا یہ دونوں متراد ف الفاظ ہیں؟ اس آرٹیکل میں ان دونوں کی الگ الگ وضاحت کی گئی ہے۔

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟ Read More »

عشرہ ذو الحجہ کے فضائل واحکام

عشرہ ذوالحجہ کے مسائل ،فضائل واحکام اور اس کی اہمیت

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واحکام اور مسائل پر مشتمل یہ مضمون ذی الحجہ شروع ہونے سے ایک دن پہلے شائع کیا جارہا ہے عشرہ ذوالحجہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تاکہ ہرمسلمان اسے پڑھے اور اس عشرہ ذوالحجہ سے متعلق شرعی مسائل ،احکام سے واقفیت حاصل کرےاوراس کی اہمیتاور فضائل سے آگاہ ہو 

عشرہ ذوالحجہ کے مسائل ،فضائل واحکام اور اس کی اہمیت Read More »