Empowering Parents Through Knowledge

غصے کی وجوہات

غصے کی وجوہات ، غصہ کنٹرول کرنے کے نفسیاتی اور روحانی طریقے

خارجی اسباب کی بناء پر انسان سے صادر ہونے والی اندرونی نا پسندیدہ کیفیات کے اظہار کا نام غصہ ہے غصہ انسانی جسم کی وہ حالت ہے جس کے براہ راست اثرات انسانی شخصیت ،مزاج، طبیعت اور دل و دماغ پر مرتب ہوتے ہیں۔

غصے کی وجوہات ، غصہ کنٹرول کرنے کے نفسیاتی اور روحانی طریقے Read Post »

تعلیم کی اقسام

تعلیم کی اقسام

تعلیم ایک گلوبل تصور ہے، مگر منظم تعلیم ایک ملک کی دوسرے ممالک میں مختلف ہوسکتی ہےاس لحاظ سے تعلیم کی مختلف اقسام ہیں ۔یہاں کچھ اہم اقسام کی تفصیل بیان کی گئی ہے

تعلیم کی اقسام Read Post »

امتحانی دباؤ کیسے بچوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے

امتحانی دباؤ کا فوری نتیجہ یہ ہے کہ بچے اپنے پیپرز میں بہتر پرفارم نہیں کر پا رہے ہوتے۔ اکثر بچوں سے آپ نے سنا ہو گا کہ پیپر میں آنے والا سوال وہ یاد کر کے گئے تھے مگر کمرہ امتحان میں وہ ان کے ذہن سے نکل گیا۔ یہ امتحانی دباؤ کا ہی نتیجہ ہے۔

امتحانی دباؤ کیسے بچوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے Read Post »

Scroll to Top