ذہن ،شعور اور لا شعور

میں ذاتی طور پر لا شعور کی اصطلاح کو اس کے کام اور مفہوم کے زیادہ قریب سمجھتا ہوں یعنی جو شعور میں ہے وہ شعور ہے اور جو کچھ شعور میں نہیں ہے وہ” لاشعور” ہے۔ اس لئے اس کتاب میں لاشعور کی اصطلاح ہی استعمال کی جائے گی

دماغ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟

دماغ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟

نیورو سائنس پر ہونے والی جدید ترین تحقیقات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم محض اپنی سوچ کو بدل کر اپنے دماغ کو بدل سکتے ہیں ۔اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ جو کچھ چاہتے ہیں اسی کام کا تصور کرتے ہوئے اسے ذہن میں میں دہرایا جائے

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیاں کر دیں

محکمہ تعلیم صوبہ سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کردی، جس کے تحت بھرتی اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا۔گزشتہ سال بھرتی ہونے والے 45 ہزار اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا

میٹا ورس ہمارا مستقبل

میٹا ہمارا مستقبل

میٹا ورس کیا ہے؟ فیس بک کا بانی مارک زکر برگ ورچوئل ورلڈ میں کیا انقلاب لانے جا رہا ہے ؟ کیا انسان میٹا ورس میں اپنی شخصی آزادی برقرار رکھ سکیں گے؟
یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب جاننا اب انتہائی ناگزیر ہے کیونکہ میٹا ورس ہماری مستقبل کی زندگی پر براہ راست اثر انداز ہو گا۔

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام

کراچی (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج پیر 5 دسمبر کواسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔

پاکستان میں سی سیکشن ضرورت یا آپشن ؟

پاکستان میں سی سیکشن ضرورت یا آپشن ؟

پاکستان میں سی سیکشن ایک ضرورت ہے یا آپشن ؟ اس سوال پر دو مختلف رائے پائی جاتی ہیں لیکن زیادہ تر ڈاکٹروں کی رائے اور تجربے میں سی سیکشن ایک آپشن سے زیادہ کچھ نہیں اور سی سیکشن شدید ضرورت کے تحت ہی کیا جاتا ہے۔