محرم الحرام اور عاشوراء کے احکام ومسائل
محرم کی دس تاریخ کو یومِ عاشوراء کہا جاتا ہے ،جس کے معنیٰ ہیں دسواں دن ۔ویسے تو ماہِ محرم پورا ہی حرمت اور عظمت کا مہینہ ہے ،قران کریم میں جن چار مہینوں کو حرمت والا قرار دیا گیا ہے ان میں سے ایک محرم الحرام کا مہینہ بھی ہے۔ اس مہینے کو محرم […]
محرم الحرام اور عاشوراء کے احکام ومسائل Read More »