Board Examas

وفاق المدارس اور اس کی کارکردگی

وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی

وفاق المدارس اور اس کی کارکردگی کیا آپ یقین کریں گے کہ اربو ں کھربوں روپے تعلیمی شعبے میں لگانے کے باوجود حکومت اور نجی شعبے کوئی ایسی کارکردگی پیش نہ کر سکے جو ان کی نیک نامی اور پذیرائی کا باعث بنے۔ ہم اس آرٹیکل میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی […]

وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی Read More »

امتحانات کی تیاری کیسے کریں؟

امتحان کی تیاری کیسے کریں اور کرائیں؟

(2)جس مضمون میں بھی آپ کمزور ہیں اس کو دوسرے مضامیں کے مقابلے میں زیادہ وقت دیں۔

(3)اگر پڑھتے پڑھتے طبیعت اکتانے لگے، تو تھوڑی دیر کے لیے پڑھائی چھوڑ کر آرام کریں یا چائے پیئں۔

(4) امتحان کے دنوں میں غذایئت سے بھرپور غذائیں کھانے کی کوشش کریں۔

(5)نماز کی پابندی کریں اور “ربی زدنی علما” اور “رب اشرح لی صدری ” جیسی دعائیں پڑھنے کا اہتمام کریں۔

(6)سونے اور جاگنے کے لیے وقت مقرر کریں اور اس کی ہر صورت پابندی کریں۔

امتحان کی تیاری کیسے کریں اور کرائیں؟ Read More »

امتحانی دباؤ کیسے بچوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے

امتحانی دباؤ کا فوری نتیجہ یہ ہے کہ بچے اپنے پیپرز میں بہتر پرفارم نہیں کر پا رہے ہوتے۔ اکثر بچوں سے آپ نے سنا ہو گا کہ پیپر میں آنے والا سوال وہ یاد کر کے گئے تھے مگر کمرہ امتحان میں وہ ان کے ذہن سے نکل گیا۔ یہ امتحانی دباؤ کا ہی نتیجہ ہے۔

امتحانی دباؤ کیسے بچوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے Read More »