National

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات  

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات ویب ڈیسک ؛ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔  ملک بھر میں اب تک 76 اموات واقع ہوئیں ، این […]

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات   Read More »

حکومت کاجمعے کو یوم تقدس قرآن منانےاور ملک گیراحتجاج کا اعلان

حکومت یوم تقدس قرآن منانےاور ملک گیراحتجاج کا اعلان

حکومت پاکستان کا جمعے کے روز یوم تقدس قرآن منانے کا اعلان۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کا اجلاس طلب،سویڈن واقعے پر قرار داد پیش کی جائے گی اور پارلیمنٹ کے ذریعے پاکستانی عوام کا احتجاج ریکارڈ کرایا جاے گا۔

حکومت یوم تقدس قرآن منانےاور ملک گیراحتجاج کا اعلان Read More »

سیاست محبتوں کو کھا گئی

سیاست محبتوں کو کھا گئی

سیاست محبتوں کو کھا گئی عابد محمود عزام ہر انسان ہر سیاسی جماعت سے اتفاق نہیں کر سکتا سیاست میں اختلافات ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں ہے، مختلف جماعتوں کا نظریہ اور پالیسی مختلف ہوتی ہے۔ جماعت، رہنما اور کارکن اسی نظریے کے دفاع اور فروغ کے لیے

سیاست محبتوں کو کھا گئی Read More »

ملی نغمہ از لطیف الرحمن لطف : یہ بزرگوں کی نشانی

یہ بزرگوں کی نشانی

یہ بزرگوں کی نشانی عظمتوں کی یہ کہانی اپنے خوں سے ہم کریں گے اس وطن کی پاسبانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مٹی محترم ہے بالقیں رشک ارم ہے یہ خدا کا اک کرم ہے یہ ہے ان کی مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے نسبت کیا ہماری یہ ہے گویا ماں ہماری کٹ مریں گے اس کی

یہ بزرگوں کی نشانی Read More »

وطن کی محبت عقل و شرع کی روشنی میں

وطن کی محبت عقل و شرع کی روشنی میں

وطن کی محبت کسی دلیل کی محتاج نہیں وطن کی محبت ایک فطری جذبہ ہے جس کے لئے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے ،انسان جس جگہ پیدا ہوتا ہے ، جہاں پل بڑھتا ہے ،جن گلی محلوں میں کھیل کود کر بڑا ہوتا ہے وہاں کے در و دیوار سے مانوس ہو جاتا ہے

وطن کی محبت عقل و شرع کی روشنی میں Read More »

لاہور کی تاریخ

لاہور کی مختصر تاریخ

لاہور کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو لاہور پاکستان کا دوسرا بڑاشہر اور اس وقت  صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ یہ پاکستان کا تاریخی اور ثقافتی شہر ہے ۔ جسے دیکھنے کیلئے پاکستان اور دنیا بھر سے سیا ح یہاں آتے ہیں۔ لاہور کوپاکستان کا دل اور باغوں کا شہربھی کہاجاتاہے۔اس کے بارے مشہور

لاہور کی مختصر تاریخ Read More »