Character Building & Tarbiyah

کیریکٹر بلڈنگ اینڈ تربیہ۔ یہ بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ اس میں بچوں کی کردارسازی اور کیریکٹر بلڈنگ کے حوالے سے لکھے گئے مضامین رکھے  گئے ہیں۔

آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ

آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط)

 اولاد کی آئیڈیل تربیت اور فیملی پلیننگ اولاد کی تربیت ہمارے معاشرے کا نہایت اہم مسئلہ  ہے۔جس میں لوگ غلط فہمی کا شکار ہوکر دوانتہاوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ ایک انتہا تویہ  ہے کہ بچے کم پیداکرنے کی غرض سے بعض عورتیں نس بندی کرواتی ہیں۔ یعنی ایک یادو بچے پیدا کرنے کے بعد […]

آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط) Read More »

بچوں میں سیلف اسٹیم

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار

سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے  دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں  اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے کے اعتبار سے کسی سے بھی کمتر نہیں ہوں۔ اللہ تعالی نے بحیثیت انسان مجھے

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار Read More »

تربیت اولاد کی اہمیت

تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت

تحریر : مولانا لطیف الرحمن لطف آج کے دور میں تعلیم کی کوئی کمی نہیں ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے تعلیم وتعلم کو وسیع اور نت نئے مواقع فراہم کئے ہیں۔ گلی گلی تعلیم گاہیں موجود ہیں۔ ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات اور انٹرنیٹ سے علمی استفادہ ممکن ہوگیا ہے۔ آن لائن کلاسز کے

تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت Read More »

بچوں کو اقدار اور ویلیوز کیسے سکھائیں؟

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا اقداریا ویلیوز کسی منظم معاشرے کی بنیاد ہواکرتی ہیں۔ اگراقدار مضبوط ہوں، تو معاشرہ مضبوط کہلاتا ہے۔ ورنہ کمزورمعاشرہ کہلاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اقدارکیا ہوتی ہیں؟ اقداریا ویلیوز وہ کام ہوتے ہیں جن کو معاشرہ کی سطح پر،فیملی کی سطح پر یا انفرادی طورپر  اہمیت دی جاتی ہے۔ مثلا

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا Read More »

ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانا

ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟

ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے طریقہ بچوں کو ڈسپلن سکھانا ویسے بھی کافی مشکل کام ہے۔ لیکن جب بچے ٹین ایج کو پہنچ چکے ہوں، تو ان کو ڈسپلن کرنا جوئے شیرلانے کے مترادف ہے۔ ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے کے لئے والدین کو بہت زیادہ پابندیاں نہیں لگانی چاہییں۔ بلکہ کسی حد تک ڈسپلن

ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟ Read More »

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین تعلقات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد ٹین ایجر بچوں اوران کے والدین کے آپس کے تعلقات کی اگرہم بات کریں تو قابل غور نکتہ یہ ہے۔ کہ والدین اپنے ان بچوں کو کتنا وقت دیتے ہیں؟اس عمرمیں لڑکے گھر میں کتنا وقت گزارتے ہیں؟ اور گھر میں ہوتے ہوئے بھی

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات Read More »

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد اولاد کی تربیت کے حوالے سے عام طور پرہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ کہ ہر انسان اپنے فہم کے مطابق اولاد کی تربیت کی کوشش کررہاہوتا ہے۔ جس میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور پائی جاتی ہے۔ مثلا بعض

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز Read More »

بچوں کی کردار سازی

بچوں کی کردار سازی

 بچوں کی تعمیر شخصیت کا مرکزی ستون ان  کی کردارسازی ہے۔ والدین جب اپنے بچے کی تربیت کررہے ہوں۔ تو تعمیرشخصیت کے اس  اہم ترین ستون پر بھرپور توجہ دینا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔

بچوں کی کردار سازی Read More »

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

 تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ  ڈاکٹرمحمدیونس خالد دنیا کی کسی بھی چیز کے بارے میں کچھ نیا سوچنا ، چیزوں کے پوشیدہ پہلووں پرغوروفکر کرنااورنیا آئیڈیاپیش کرنا تخلیقیت کہلاتا ہے۔ جس انسان میں یہ صلاحیت ہوتی ہے۔ وہ  نئے زاویے سے چیزوں کے بارے میں سوچتاہے۔ ان میں پائے جانے والے غیر مربوط نکتوں کو ڈھونڈ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ Read More »

بچوں میں خود اعتمادی

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟

بچوں میں خود اعتمادی  خود اعتمادی کیا ہے؟خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں۔ اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں ۔کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں کے امکانات سے نوازا ہے۔ چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ۔بلکہ دوسروں کی

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟ Read More »