College

کالج، ایجوکیشن کی تیسری سب کیٹیگری ہے، اس میں وہ تمام آرٹیکلز رکھے گئے ہیں۔ جن کا تعلق اسکولنگ کے بعد شروع ہونے والے مسائل مثلا مطلوبہ سبجیکٹ کے انتخاب، کالج کے انتخاب، کیرئیر کونسلنگ اور لالج لائف کے دیگر چیلنجز سے ہے۔

اسکول اسمبلی کو موثربنانا

اسکول اسمبلی کو مؤثر بنانے کے طریقے

اسکول اسمبلی کو کیسے موثربنایا جائے یہ ہر اسکول اور تعلیم ادارے کا سوال ہوتاہے۔ یہ اسلیے اہم ہے، کہ  اسکول اور تعلیمی اداروں  کے  دن کاآغاز ہی  صبح کی  اسمبلی سے ہوا کرتا ہے۔ اسمبلی کے بعد  ہی تمام  تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز  ہوجاتا ہے ۔کہتے ہیں کہ جس چیز کا  آغاز اچھا ہو […]

اسکول اسمبلی کو مؤثر بنانے کے طریقے Read More »

تعلیمی اداروں میں منشیات کا رجحان

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان

اس وقت والدین اور اساتذہ کیلئے بہت بڑا چیلنج تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان سامنے آیا ہے۔ اس کے پیچھے ایک پوری مافیاہے۔ جس کے سامنے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور حکومتی ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں خود والدین اور اساتذہ کو کیا اقدامات کرنے چاہیں۔ آرٹیکل میں اسی موضوع کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیاہے۔  

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان Read More »

فورٹ ولیم کالج ،نو آبادیاتی ہندوستان کا پہلا تعلیمی

فورٹ ولیم کالج نے اردو کو فروغ دیا ، اورینٹل ازم کے نظریہ کو پروان چڑھایا اور ہندوستان میں ایک پڑھے لکھے مقامی طبقات کو متعارف کیا۔ ان طبقات میں ایک طبقہ سرکاری بابووں کا تھا جو انگریز سامراج کے وفادار تھے اور دوسرا طبقہ سوشل ریفارمرسٹ کا تھا جنہوں نے ہندوستانی معاشرے کی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کیں۔

فورٹ ولیم کالج ،نو آبادیاتی ہندوستان کا پہلا تعلیمی Read More »

کراچی کے 25 سرکاری ،13 نجی کالجز کے تمام طلباء فیل

کراچی ،ویب ڈیسک ؛ انٹر بورڈ امتحانات میں کراچی کے 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئیں

کراچی کے 25 سرکاری ،13 نجی کالجز کے تمام طلباء فیل Read More »