Columns

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

ہمارے حضرت شیخ الحدیث مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کی خانقاہ کربوغہ شریف ہنگو میں واقع ہے. میری دانست میں کربوغہ شریف پاکستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جہاں سال بھر سالکین کا اجتماع لگا رہتا ہے. انفرادی اور جماعتوں کی شکل میں لوگ کھنچتے چلے آتے ہیں. تعلیم و تربیت اور تزکیہ نفس یعنی اصلاحی و روحانی تربیت کا مکمل نظام خانقاہ کربوغہ شریف میں موجود ہے. حضرت کے درجنوں خلفاء و متعلقین بھی آنے والے مہمانوں کی خدمت اور تربیت میں مامور ہیں.

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار Read More »

محکمہ تعلیم کا خوش آیند فیصلہ، چند مزید تجاویز

محکمہ تعلیم سندھ کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کے ایک حالیہ اور بروقت فیصلے کے تحت اسکولوں کی صبح کی ٹائمنگ آگے بڑھا کر ساڑھے آٹھ بجے کردی گئی تھی ۔

محکمہ تعلیم کا خوش آیند فیصلہ، چند مزید تجاویز Read More »

بابائے تاریخ ہیرو ڈوٹس کا قبل مسیح کا سفر نامہ

پانج سو قبل مسیح کے وسط میں لکھی گئی یہ کتاب ہیروڈوٹس کی سیاحت کی روداد ہے جس میں جغرافیہ اور انسانوں اور ان کی ثقافت کی جزیات تک کا بیان ہے۔ ہیروڈوٹس اناطولیہ کے علاقہ ہیلیکرناسس کا باشندہ تھا جہاں سے حکمران وقت کے خلاف بغاوت کی پاداش میں اس کے خاندان کو ملک بدر کیا گیا تھا۔

بابائے تاریخ ہیرو ڈوٹس کا قبل مسیح کا سفر نامہ Read More »

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

آپ کو یاد ہوگا کچھ ماہ پہلے انہی صفحات پر میں نے لکھا تھا کہ ہماری جدید نسل کو ایک خطرناک سازش کے ذریعے اپنے مقاصد سے ہٹا دیا گیا ہے اب جبکہ یہ دور ٹیکنالوجی کے عروج کا ہے ہماری نوجوان نسل کے پاس ایک کلک کے فاصلے پر دنیا کی سب سے بڑی لائبریریاں ہیں اور وہ ہر قسم کی دینی و دنیاوی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں Read More »

امارات کا سفر

متحدہ عرب امارات میں ساڑھے سات دن

آج کا دن اس لحاظ سے دلچسپ تھا کہ میں ایک سیاحتی سفر پر روانہ ہونے والا تھا کیونکہ اس سے قبل کے اسفار کسی کام سے ہوتے رہے ہیں اور ان کے اوپر سیاحت کا رنگ چڑھ جاتا رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ مزاجاً جب بھی کوئی سفر درپیش ہوا، اسے خندہ پیشانی سے قبول کیا اور اس کو ایک نعمت جانا اور جاننا چاہئے۔

متحدہ عرب امارات میں ساڑھے سات دن Read More »

جامعہ کراچی ، یونیورسٹی کیمپس

جامعہ کراچی ، یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ کی تقریبات شروع ، حفاظ کی واک

کراچی ، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی کے یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔
سلور جوبلی گیٹ سے حفاظ کی بڑی تعداد نے تلاوت کرتے ہوئے وائس چانسلر کے دفتر تک واک کی،

جامعہ کراچی ، یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ کی تقریبات شروع ، حفاظ کی واک Read More »