سافٹ ویئر
آپ یقین کریں آپ اور اچھی زندگی کے درمیان صرف ایک سافٹ ویئر کا فاصلہ ہے اور وہ سافٹ ویئر آپ خود ہیں‘ آپ اگر اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کر لیں تو پوری دنیا بدل جائے گی
آپ یقین کریں آپ اور اچھی زندگی کے درمیان صرف ایک سافٹ ویئر کا فاصلہ ہے اور وہ سافٹ ویئر آپ خود ہیں‘ آپ اگر اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کر لیں تو پوری دنیا بدل جائے گی
علی نام،ابوالحسن اور ابوتراب کنیت،حیدر (شیر)لقب ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا زاد بھائی تھے
دین اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ Read More »
لڑکا یا لڑکی جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد، صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے، ماں آ کر یہ درست کر دے گی
اپنے بچوں کو معذور بننے سے بچائیں Read More »
بھائی راجا اس قدیم پیڑھی کی نمایندگی کرتے تھے جس نے دہلی کالونی آباد کی۔ اسے پھلتے پھولتے دیکھا اور پھر اپنی آنکھوں سے اسے انسانوں کا جنگل بنتے اور برباد ہوتے دیکھا۔
بےایمان معاشرے کا ایک ایمان دار فرد Read More »
لیلۃ القدر کی جستجو میں آیات و روایات کو سامنے رکھتے ہوئے لوگوں کے ذہنوں میں متعدد سوالات گردش کرتے رہتے ہیں
لیلۃ القدر _ ایک ہزار مہینوں سے بہتر رات Read More »
باطل نے اخلاقیات کے باب میں بھی انسانیت کیلئے کوئی نیا تصور نہیں دیا۔ ان مادہ پرستوں کے پاس صرف فکری اور فلسفیانہ مغالے ہیں جس سے وہ لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
مادہ پرستوں کے فکری اور فلسفیانہ مغالطے Read More »
بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں واقع ہے یہ جنوبی ایشیاء کے بڑے اور وسیع ترین قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک ایک لاکھ 65 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر پھیلا ہواہے
بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی Read More »
غزوہ فتح مکہ کی کہانی کچھ اس طرح ہے کہ صلح حدیبیہ میں رسولؐ اللہ کا کفار مکہ کے ساتھ معاہدہ طے ہوا تھا کہ جو قبیلہ رسولؐ اللہ کے ساتھ شامل ہوا اور جو قریش کے ساتھ شامل ہوئے تھے ان کی ایک دوسرے کے خلاف کاروائی کو رسولؐ اللہ یا قریش کے خلاف کاروائی تصور کی جائے گی۔
مفتی غلام مصطفی ؒ غالبا 1940ء میں پیدا ہوئے ۔ شناختی کارڈ کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش 1945 ہے۔والد کا نام سعید خان تھا۔
مفتی غلام مصطفیٰ گلگتی کا سانحہ ارتحال اور ان کی علمی و سماجی خدمات Read More »
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھیرمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔ زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی فضائل Read More »