Islam

ایجوتربیہ ڈاٹ کی ایک اہم کیٹیگری اسلام ہے۔ جس کی سب کیٹیگریز میں قرآن کریم، حدیث نبویﷺ، سیرت واسوہ حسنہ، فقہ اسلامی، تاریخ اسلامی، اسلامی معلومات، مسلم دنیا اور اسلامک فائنانس شامل ہیں۔ ان میں سے ہرذیلی کیٹیگری میں عنوان سے متعلق قارئین کے مطالعے کیلئے متعدد ارٹیکلز رکھے ہوئے ہیں۔
اسلام اور اسلامی تعلیمات کا بچوں اور بڑوں کی تعلم وتربیت کے ساتھ براہ راست تعلق ہے۔ بلکہ ایک مسلمان کی تعلیم وتربیت کا بنیادی ماخذ اورسورس اسلامی تعلیمات ہی ہیں۔ اس وجہ سے یہ کیٹیگری نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

دنیا کی حقیقت

دنیا اور اس کی حقیقت قرآن وحدیث کی روشنی میں

انسان کو باری تعالی نے اس دنیا میں بھیجا تو اس کے ساتھ ساتھ اس کے دنیا میں بھیجے جانے کے مقصد کو بھی قرآن کریم ذکر حکیم  میں بڑے واضح طور پر ذکر فرمادیا خود رسولﷺ نے بھی اپنی حدیث اور عمل  کی روشنی میں ہمارے لئے وہ  حقیقی گوہر چھوڑے ہیں کہ اگر […]

دنیا اور اس کی حقیقت قرآن وحدیث کی روشنی میں Read More »

شہید کربلا

کربلا کے معصوم شہید

61ہجری دس محرم الحرام  یوم عاشور کے دن کو شہیدان کربلا کی یاد میں منایا جاتا ہے لیکن کربلا کے درجنوں معصوم شہیدان میں دو شہید کربلا  ایسے بھی ہیں کہ کہ جن کا ذکر سن کر ہر دل تڑپ اٹھتا ہے اور جن کاذکر اگر نہ کیا جائے تو کربلا کی تاریخ مکمل نہیں

کربلا کے معصوم شہید Read More »

درس کربلا

درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ

کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے اوریہ  ایک ایسی عظیم  درس گاہ ہے کہ جس کے مرکزی کردارحسین ابن علی ہیں۔ کربلا کی اس درس گاہ  میں حسین ابن علی نے سارے زمانے کو جو درس دیا وہ درس تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے۔ کربلا کی وجہ شہرت وہاں پر حسین ابن

درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

کربلا کے بعد

کربلا کے بعد اور دربار یزید

61 ہجری دس محرم یوم عاشور کو  شام کا اندھیرا چھا جانے کے بعد کربلا کے مقام پر نواسہ رسول امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو کربلا کے میدان میں بھوکا پیاسا شہید کر دیا گیا اور اس کے بعد ان کی لاش کو گھوڑوں کی ٹاپوں سے روند ڈالا گیا

کربلا کے بعد اور دربار یزید Read More »

کربلا کا پیغام

دس محرم الحرام یوم عاشور اور پیغام کربلا

یوم عاشور دس محرم الحرام 61ہجری  میدان کربلا تاریخ انسانی کا وہ دن ہے کہ جس دن اللہ تبارک وتعالی کی بارگاہ اقدس میں تاریخ انسانی کی سب سے عظیم قربانی رب کے دین کی عظمت وسربلندی کی خاطر امام حسین نے اپنے رب کے حضور پیش کی اور عالم دنیا کو یہ پیغام دیا

دس محرم الحرام یوم عاشور اور پیغام کربلا Read More »

دعا کی اہمیت

دین اسلام میں دعا کی اہمیت اور فضیلت

دعا عربی زبان کا لفظ ہے جس کے  معنی پکارنے ،التجا کرنے یا فریاد کرنے کے ہیں ۔ جبکہ شریعت کی  اصطلاح میں دعا  سے مراد اللہ  تعالی سے کچھ مانگنے  یا طلب کرنےکے ہیں ۔ قرآن کریم میں لفظ دعا متعدد بار  آیا ہے ۔ اور جب ہم حدیث  کا مطالعہ کرتے ہیں تو

دین اسلام میں دعا کی اہمیت اور فضیلت Read More »

درس کربلا

درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ

تحریر نگار: راشد حسین رضوی کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے اوریہ  ایک ایسی عظیم  درس گاہ ہے کہ جس کے مرکزی کردارحسین ابن علی ہیں۔ کربلا کی اس درس گاہ  میں حسین ابن علی نے سارے زمانے کو جو درس دیا وہ درس تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے۔ کربلا کی وجہ

درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

موت اور زندگی

انسان کی زندگی سے موت تک کا سفر

ہر انسان جو اس دنیا میں آیا ہے اسے بلآ خر اسے موت سے دوچار ہونا پڑتا ہےیہی انساں کا مقدر ہے ۔نہ تو انسان اپنی مرضی سے اس دنیا میں آیا ہے اور نہ ہی اسے موت دینے سے پہلے اس کی رائے پوچھی جاتی ہے لیکن ایک چیز ہے زندگی اور موت کا

انسان کی زندگی سے موت تک کا سفر Read More »

حضرت علی کی شہادت

حضرت امام علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت

خلافت راشدہ کے چوتھے خلیفہ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ پر خارجی ابن ملجم نے بمطابق 19 رمضان، 40ھ کو کوفہ کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ امیرالمومنیں حضرت علی کرم اللہ وجہ پر ابن ملجم نے 19 رمضام المبارک40 ہجری کو عیں

حضرت امام علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت Read More »

غزوہ بدر

اسلام وکفر کی پہلی جنگ غزوہ بدر

غزوہ بدر کفر واسلام کی وہ پہلی جنگ ہے جو 17رمضان المبارک سن 2ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو وقوع پزیر ہوئی یہ کفر واسلام کے درمیاں وہ پہلی جنگ تھی جو بدر کے مقام پر ہوئی۔ بدر مدینے کے جنوب مغرب میں 80 میل کی دوری پر تقریبا ساڑھے چار میل چوڑا ایک بیضوی

اسلام وکفر کی پہلی جنگ غزوہ بدر Read More »