Latest

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے کراچی ایجو تربیہ ڈیسک ؛پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے لگائے گئے مارشل لاء کو 46 سال گزر گئے ،آج سے ٹھیک چھیالیس سال قبل 5 جولائی 1977 کو اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے جمہوریت پر شب خون مارا اور طاقت کے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے Read More »

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟ Read More »

عید ا لا ضحی قربا نی کا دن

عید ا لا ضحی عظیم قربا نی کا دن

 دنیا کی ہر قوم خوشی کے تہوار مناتی ہے، تہواروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی فلسفہ ضرورہوتا ہے جس طرح مسلمان ایک سنجیدہ امت ہے اسی طرح مسلمانوں کے تہوار بھی سنجیدہ ہیں

عید ا لا ضحی عظیم قربا نی کا دن Read More »

پاکستان کے دس بہترین اسکول

پاکستان کے دس بہترین اسکول

آج کے اس مضمون میں ہم ان دس بہترین سکولوں کی نشاہدہی کریں گے جنہیں پاکستان کے بہترین سکول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سے کچھ ادارے انتہائی مہنگے ہیں اور کچھ مڈل کلاس کی قوت استعداد میں پیں۔ اگر آپ بھی اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھے تو یہ آرٹیکل یقیناً آپ کےلئے معاون ثابت ہو گا۔

پاکستان کے دس بہترین اسکول Read More »

وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کے اساتذہ کےلئے تربیتی ورکشاپس شروع

وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کے اساتذہ کےلئے تربیتی ورکشاپس شروع

کراچی ، ویب ڈیسک؛ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں مدارس کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز ، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے منتخب ڈویژنژ میں تین ورکشاپس منعقد ۔

وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کے اساتذہ کےلئے تربیتی ورکشاپس شروع Read More »

بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز:جہاں غربت کے خوف سےاولاد کو قتل کرناگناہ کبیرہ ہے، وہاں اولاد کی درست تعلیم تربیت نہ کرنا بھی اسکے قتل کرنے کے مترادف ہے۔ایک پڑھا لکھا باشعوراور تربیت یافتہ فرد نہ صرف یہ کہ خود اپنے اور اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتا ہے،بلکہ وہ معاشرے کیلئے بھی بہترین

بچوں کی تربیت کا درست انداز Read More »