Parenting Tips

پیرنٹنگ ٹپس، یہ بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ اس میں بچوں کی تربیت اور پیرنٹنگ کے حوالے سے ٹپس  شئیر کی گئ ہیں۔ جو آرٹیکلز کی شکل میں اس کے ٹیگری کے اندر موجود ہیں۔

موثر تربیت کے دو ستون

موثر تربیت کے دو اہم ستون

کیا آپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کے لئے فکرمند ہیں؟ کیا آپ نے اپنے بچوں کی موثر تربیت کی پوری کوشش کی؟لیکن آپ کو ناکامی کاسامنا  کرناپڑا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس مسئلے کا حل مندرجہ ذیل دو چیزیں ہیں۔یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی […]

موثر تربیت کے دو اہم ستون Read More »

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات تنظیم ذات کی بنیاد یہ ہے کہ انسان کی زندگی کا کنٹرول اس کے اپنے پاس ہو، کسی دوسرے کے پاس نہ ہو ۔ وہ اپنی زندگی کے تمام فیصلوں کو اپنے اختیار اور ارادے سے کرنے کے قابل ہو۔ اس  کا مطلب یہ بھی ہے کہ انسان اپنے وجود اور

والدین کی تنظیم ذات Read More »

تربیت کیلئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی Read More »

تربیت کے جدید طریقے

تربیت اولاد کے جدید طریقے سیکھنا ضروری کیوں؟

ولاد کی درست تربیت والدین پر فرض ہے۔ وہ والدین خوش قسمت ہیں جن کو قدرت کی طرف سے بچوں کی تربیت کا خاص ذوق عطاہوا ہے اور وہ اپنے بچوں کی تربیت کے لئے ہروقت کچھ ناکچھ سیکھتے رہتے ہیں۔ یقینا ایسے والدین کے بچے بھی خوش قسمت ہیں جن کو اپنے والدین سے درست عادات، درست انداز اورزندگی گزارنے کے درست رویے سیکھنے کو ملتے ہیں۔

تربیت اولاد کے جدید طریقے سیکھنا ضروری کیوں؟ Read More »