Parents Guides

پیرنٹس گائیڈز بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ یہ کے ٹیگری والدین کیلئے بہت اہم ہے جس میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کیلئے براہ راست کچھ گائیڈ لائنز دی گئی ہے۔ یعنی والدین کی رہنمائی کیلئے کافی مواد موجود ہے۔

بچوں کی کردار سازی

بچوں کی کردار سازی

 بچوں کی تعمیر شخصیت کا مرکزی ستون ان  کی کردارسازی ہے۔ والدین جب اپنے بچے کی تربیت کررہے ہوں۔ تو تعمیرشخصیت کے اس  اہم ترین ستون پر بھرپور توجہ دینا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔

بچوں کی کردار سازی Read More »

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل 

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے Read More »

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کے ایریاز جامع تربیت کی اصطلاح کا خلاصہ یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت اس انداز سے کی جائے جس سے ان کی شخصیت کے تمام پہلو ایک ساتھ پروان چڑھیں۔ زندگی کے  کسی ایک گوشے پر تو جہ دے کر دوسرے گوشوں کو نظرانداز کردینے والا رویہ نہ ہو۔جوعام طور پر تربیت

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں Read More »

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید  

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید  

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید   بچوں کی پرورش اور درست تربیت کہنے کوتو آسان لگتی ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ بہت مشکل عمل ہے۔ کیونکہ اس میں جیتے جاگتے انسان کی نفسیات سے کھیلناپڑنا ہے۔ اس کے جذبات وخواہشات کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے۔ وہ کب کیا موڈ اختیار کرتا ہے؟ کب

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید   Read More »

گھرکاماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں بچوں کی تربیت میں ماحول کا کردار بنیادی ہوتا ہے۔ ماحول عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں چاروں طرف، آس پاس، ارد گرد یا گرد وپیش وغیرہ۔ قرآن کریم میں بھی یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ فرمایا: مثلھم کمثل الذی

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں Read More »

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین ترجیحات کا تعین کیے بغیر کسی بھی کام کو کامیابی سےمنطقی انجام تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔ترجیحات کا تعین ہی انسانی سرگرمیوں کو سمت فراہم کرکے انہیں  منزل تک پہنچانے میں مددفراہم کرتا ہے۔جولوگ کسی بھی کام کو منظم، موثر، منضبط اور دیئے گئے وقت کے اندر مکمل کرنا چاہتے

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین Read More »

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز میرے ایک دوست نے اپنے گھر کا واقعہ سنایا اور کہنے لگے۔ کہ ایک مرتبہ ہم نے اپنے ایک عزیز کی فیملی کو جب وہ چھٹیاں گزارنے  شہر سے گاوں آئی تھی۔ اپنے گھر کھانے پر مدعوکیا ۔وہ اپنے بچوں کو لے کر آئے اور ایک پورا دن ہمارے ساتھ گزارا،۔وہ

پیرنٹنگ کے چار انداز Read More »

بیٹی کی پیدائش اللہ کی عظیم نعمت

بیٹی کی پیدائش اللہ کی عظیم نعمت

بیٹی کی پیدائش اور زمانہ جاہلیت زمانہ جاہلیت یعنی زمانہ قبل از اسلام میں عورت کو بوجھ سمجھا جاتا تھا ۔جس کے نتیجے میں اس کی پیدائش کو سخت ناپسند کیا جاتا تھا ۔قرآن کریم کی رو سے جس انسان کو یہ بتادیا جاتا کہ تمہارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تو اس کا

بیٹی کی پیدائش اللہ کی عظیم نعمت Read More »

بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں

بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں (حصہ اول) 

  بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں (پہلاحصہ)  تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچہ جیسے ہی پیدا ہوجائے اسے غسل دیا جائے اچھی طرح صفائی کا اہتمام کیاجائے اور کپڑے پہنائے جائیں۔ اس کے بعد اس کے داہنے کان میں مناسب آواز سے اذان دی جائے اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے یہ

بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں (حصہ اول)  Read More »

اولاد کے حقوق

اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں؟

اولاد کے حقوق اولاد، ان کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کیسے شروع سے ہی والدین بچوں کے ان حقوق کی ادائیگی کا اہتمام کرسکیں اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا

اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں؟ Read More »