Tohfa-e-Walidain

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچوں کی تربیت ٹین ایجر ایک انگریزی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ جن کی عمریں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ چونکہ انگریزی گنتی میں تیرہ سے انیس کے اعداد کے ساتھ ٹین  کالفظ لگتاہے۔ لہذا وہ بچے جن کی عمر یں تیرہ سے انیس سال […]

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت Read More »

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد اولاد کی تربیت کے حوالے سے عام طور پرہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ کہ ہر انسان اپنے فہم کے مطابق اولاد کی تربیت کی کوشش کررہاہوتا ہے۔ جس میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور پائی جاتی ہے۔ مثلا بعض

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز Read More »

بچوں کی کردار سازی

بچوں کی کردار سازی

 بچوں کی تعمیر شخصیت کا مرکزی ستون ان  کی کردارسازی ہے۔ والدین جب اپنے بچے کی تربیت کررہے ہوں۔ تو تعمیرشخصیت کے اس  اہم ترین ستون پر بھرپور توجہ دینا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔

بچوں کی کردار سازی Read More »

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

 تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ  ڈاکٹرمحمدیونس خالد دنیا کی کسی بھی چیز کے بارے میں کچھ نیا سوچنا ، چیزوں کے پوشیدہ پہلووں پرغوروفکر کرنااورنیا آئیڈیاپیش کرنا تخلیقیت کہلاتا ہے۔ جس انسان میں یہ صلاحیت ہوتی ہے۔ وہ  نئے زاویے سے چیزوں کے بارے میں سوچتاہے۔ ان میں پائے جانے والے غیر مربوط نکتوں کو ڈھونڈ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ Read More »

بچوں میں خود اعتمادی

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟

بچوں میں خود اعتمادی  خود اعتمادی کیا ہے؟خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں۔ اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں ۔کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں کے امکانات سے نوازا ہے۔ چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ۔بلکہ دوسروں کی

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟ Read More »

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

جذبات ہمارے وجود کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں۔ بلکہ یوں کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا کہ انسان جذبات کا مرقع اور جذبات  سے بھرپور ایک مخلوق کا نام ہے۔ انسان کے ذہن میں کسی بھی واقعہ سے ایک سوچ پیدا ہوتی ہے۔ اس سوچ کے ساتھ ہی اس کے اندر احساسات اور جذبات امڈنا شروع ہوجاتے ہیں۔

ایک ریسرچ کے مطابق سترہزار سوچیں انسان کے دماغ میں روزانہ پیداہوتی ہیں۔ کیونکہ انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ سوچ کے ساتھ ساتھ احساسات اور جذبات بھی انسان کے اندر پیداہوناشروع ہوجاتے ہیں۔ یوں روزانہ بنیادوں پر ہم ہروقت کسی نہ کسی احساس یا جذبات کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟ Read More »

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل 

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے Read More »

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کے ایریاز جامع تربیت کی اصطلاح کا خلاصہ یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت اس انداز سے کی جائے جس سے ان کی شخصیت کے تمام پہلو ایک ساتھ پروان چڑھیں۔ زندگی کے  کسی ایک گوشے پر تو جہ دے کر دوسرے گوشوں کو نظرانداز کردینے والا رویہ نہ ہو۔جوعام طور پر تربیت

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں Read More »

تربیت  اولاد اور دورجدید

اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار

جدید دور کے چیلینجز میں اولاد کی تربیت ایک اہم مسئلہ ہے جس نے دنیا  کے 90 فیصد خاندانوں کو مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے۔موجودہ دور عالمگیریت اورگلوبلائزیشن کا دور ہے۔ جس میں پوری دنیا ایک طرح کی مغربی طرززندگی اختیارکرتی جارہی ہےاور اولاد کی تربیت  مشکل ہوتی چلی جارہی ہے۔دورحاضر کی تہذیب جو

اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار Read More »

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد گھریاخاندان وہ مقام  ہوتاہے جہاں ایک نسل ڈھل کرتیار ہوجاتی ہے۔ایک سائنٹفک ریسرچ کے مطابق بچہ پچاس فیصد عادات ،مزاج اور رویے ماں باپ سے موروثی طور پر لے کر پید اہوتا ہے۔ اور پچاس فیصد اپنے گھرخاندان اور ماحول سے سیکھتا ہے۔ ان دونوں کو ملانے سے بچے کی

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد Read More »