خواتین اور جدید سائنس کی دنیا
عام طور پر خواتین سائنس دانوں کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں لیکن جدید سائنس میں خواتین پیش پیش ہیں
عام طور پر خواتین سائنس دانوں کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں لیکن جدید سائنس میں خواتین پیش پیش ہیں
کہتے ہیں آم ایک پھل ہی نہیں ہے یہ ہماری پوری تہذیب کانام ہے اورریاست بہاولپور اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ سرائیکی زبان کی طرح یہاں کا آم بھی مٹھاس اور ذائقے میں اپنی مثال آپ ہے
علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت تحریر ؛۔ جاویدایاز خان ایک مشہور فلاسفر نے کہا
علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت Read Post »
اپنے اوپر اعتماد رکھیں کہ آپ دنیا میں سب سے زیادہ خوب صورت ہیں اور اللہ نے آپ کو بہترین شکل وصورت میں پیدا کیا ہے ۔دنیا میں اس ذات سے بڑا مصور کوئی نہیں ہے
مالی وسائل کے مطابق اپنا اور اپنے بچوں کا صدقہ دیا کرو کیونکہ صدقہ علاج وشفاء کا فوری اور مختصر راستہ ہوتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ آج والدین اپنے بچوں کو موبائل اسکرین کی لت سے کیسے نجات دلائیں ؟ بچوں کو ابتدائی عمر میں موبائل اور اسکرین سے دور رکھنا مشکل تو ہے مگر ناممکن بالکل نہیں ہے
رمضان شریف اب بھی ہر سال آتا ہےعیدیں بھی ہمیشہ مناتے ہیں ہم روزے بھی رکھتے ہیں نمازیں بھی پڑھتے ہیں خیرات وزکوۃ بھی ادا کرتے ہیں۔
رمضان اور عید سے وابستہ خوب صورت روایات دم توڑ رہی ہیں Read Post »