
اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت
اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت خالق کائنات نے حضرت انسان کو پیدا فرما کر اس دنیا میں بھیجا تو اس کے لیے اپنی نعمتوں کو بھی اس پر نچھاور کردیا تا کہ وہ ان سے بھر پور استفادہ کرے مزیدپڑھیے!۔۔۔
اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت خالق کائنات نے حضرت انسان کو پیدا فرما کر اس دنیا میں بھیجا تو اس کے لیے اپنی نعمتوں کو بھی اس پر نچھاور کردیا تا کہ وہ ان سے بھر پور استفادہ کرے مزیدپڑھیے!۔۔۔
تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر مزیدپڑھیے!۔۔۔
تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع نہیں ملے گا، تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
ہوم اسکولنگ کا تصور کوئی نئی شے نہیں ، ہم ماضی میں جھانکنے کی جب کوشش کرتے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ قدیم زمانوں کے ہزاروں کامیاب لوگ وہ تھے، جو ہوم اسکولنگ سے مستفید ہوئے۔ اور آگے چل کر انہوں نے اپنے وقتوں میں بڑا نا م پیدا کیا ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت کے حامل ہوتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن تربیت شروع کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خود تربیت کیا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں لگنا درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
پیرنٹنگ اور تربیہ آج کل بہت زیادہ ایک ساتھ استعمال ہونے والے دو الفاظ ہیں۔ یہ دونوں ایک ساتھ بولے جاتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوتا کہ کیا پیرنٹنگ اور تربیہ کے درمیان فرق ہے یا یہ دونوں متراد ف الفاظ ہیں؟ اس آرٹیکل میں ان دونوں کی الگ الگ وضاحت کی گئی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
بچوں کی تربیت کا درست انداز:جہاں غربت کے خوف سےاولاد کو قتل کرناگناہ کبیرہ ہے، وہاں اولاد کی درست تعلیم تربیت نہ کرنا بھی اسکے قتل کرنے کے مترادف ہے۔ایک پڑھا لکھا باشعوراور تربیت یافتہ فرد نہ صرف یہ کہ مزیدپڑھیے!۔۔۔
اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جو کسی بھی انسان کے دنیاوی اور اخروی مفاد کی ضامن ہے، اولاد کی تعلیم وتربیت والدین کے ضروری ہے مزیدپڑھیے!۔۔۔
بچوں کی تربیت سے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے۔ والدین، والدینیت (parenting)کے زعم میں بعض اوقات اولاد کے معاملے میں اپنی کوتاہیوں کی طرف متوجہ نہیں ہوتے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
ویب سائٹ پرپبلش ہونے والا تمام کانٹنٹ قانونی طور پر بحق ویب سائٹ اونرز محفوظ ہے۔ مواد کے کسی بھی حصے کو کسی بھی شکل میں بغیرپیشگی اجازت استعمال کرنا ممنوع ہے۔ ورنہ قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ منجانب: مینجنمنٹ ایجو تربیہ ڈاٹ کام