Muhammad Younus

کام کیلئے ذہنی تیاری

عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟

کام سے پہلے ذہنی تیاری دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر خارج میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی […]

عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟ Read More »

بچوں میں سیلف اسٹیم

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار

سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے  دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں  اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے کے اعتبار سے کسی سے بھی کمتر نہیں ہوں۔ اللہ تعالی نے بحیثیت انسان مجھے

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار Read More »

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔

تعلیم اور تربیت میں سات فرق  Read More »

بلوغت کے دوران مسائل

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل

دوران بلوغت تربیت کے مسائل بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع  اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن  بچے اپنے بچپن سے جب ٹین ایج یا بلوغت کے ایام میں داخل ہوجاتے ہیں ۔ تو ان

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل Read More »

بچوں کی جذباتی تربیت

بچوں کی جذباتی تربیت اور والدین کی ذمہ داری

جذبات، جذبہ کی جمع ہے۔ جذبہ ایک کیفیت  ہوتی ہے جو انسان کے دل ودماغ میں پیدا ہوتی ہے۔ اور اس کے شعورکی سطح کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ جذبات کسی قانون کے ماتحت نہیں ہوتے۔ کیونکہ قانون کا تعلق شعور کی سطح سے ہے۔ دوسرے الفاظ میں جذبات اس کیفیت کو کہتے ہیں۔ جو انسان کے اعصابی نظام میں داخل ہوکر اس  کے خیالات ، احساسات اور رویےکو متاثر کرتی ہے۔

بچوں کی جذباتی تربیت اور والدین کی ذمہ داری Read More »

تربیت اولاد کی اہمیت

تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت

تحریر : مولانا لطیف الرحمن لطف آج کے دور میں تعلیم کی کوئی کمی نہیں ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے تعلیم وتعلم کو وسیع اور نت نئے مواقع فراہم کئے ہیں۔ گلی گلی تعلیم گاہیں موجود ہیں۔ ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات اور انٹرنیٹ سے علمی استفادہ ممکن ہوگیا ہے۔ آن لائن کلاسز کے

تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت Read More »

سیکھنے  سکھانے  کا ماحول

گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے

گھر پر تعلیم کا ماحول گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ  ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے ہوجاتے ہیں۔ اور ٹین ایج کو پہنچ جاتے ہیں تو وہ اس بات کو بھولنے

گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے Read More »

ٹین ایجرزکو تعلیمی ذمہ داریاں دینا

ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا

ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟   اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک پہنچنے  کے لئےان کو درست سمت بھی عطاکرتی ہے۔ تعلیم ہی سے انسان میں درست

ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا Read More »

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا بچوں کو عمر کےساتھ آہستہ آہستہ ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتے رہنا چاہیے۔اگر وقت کے ساتھ ان کو تیار نہ کیا جائے۔ اوربلوغت کے بعداچانک ان پر ایسی ذمہ داریاں ڈالی جائیں۔  جن کو اٹھانے کا  کوئی تجربہ ان کے پاس  نہ ہو۔تو ان کے لئے بہت مشکل ہوجائے

بچوں کو ذمہ داری سکھانا Read More »

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں تو وہ لوگوں میں باہمی اختلاف کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے۔ اورسب کوایک ہی طرح کے سمجھتے ہیں۔ تھوڑے بڑے ہونے کے بعد جب ان کو اس بارے معلوم ہونا شروع ہوتا ہے، تو اپنے سے مختلف لوگوں کو کمتر سمجھنا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا Read More »